huatong
huatong
bohemiarohail-hyatt-saari-dunya-cover-image

Saari Dunya

Bohemia/Rohail Hyatthuatong
oscar2_starhuatong
الكلمات
التسجيلات
میری یہ داستاں سنیو مجھ سے دلبر پیارے

(میری یہ داستاں)

(میری یہ داستاں سنیو مجھ سے دلبر پیارے)

(میری یہ داستاں)

(میری یہ داستاں سنیو مجھ سے دلبر پیارے)

(میری یہ داستاں)

(میری یہ داستاں سنیو مجھ سے دلبر پیارے)

(میری یہ داستاں)

سنو داستان کہانی میری

بچپنا جوانی میری

جس ڈوبتے کو بچایا

وہی بھرے کشتی میں پانی میری

اب یاد آیا تھوڑا تھوڑا؟

آواز پہچانی میری؟

بوہیمیا، ریپ گیم مہربانی میری

میں نے جو انڈسٹری کو لہو ڈوہل دے دیا

اب سورج کی طرح جلے یہ دیا

بول میرے پتھر پہ لکیر

ریپ کیا ایجاد

یعنی تیری تقدیر بدلی وجہ سے میری

مجھے ہٹائے کون جگہ سے میری

جو میرے بعد میری اولاد جیسے

آباد دعا سے میری

پر جیسے بھول جاتی اسکول کی کتاب

مٹنے لگی اب پہچان دنیا سے میری

اندھیروں میں شمع ہوں میں

بنا لفظوں کے نغمہ ہوں میں

اندھیروں میں شمع ہوں میں

بنا لفظوں کے نغمہ ہوں میں

ساری دنیا کو مل کے تنہا ہوں میں

ساری دنیا کو مل کے تنہا ہوں میں

ساری دنیا کو مل کے تنہا ہوں میں

ساری دنیا کو مل کے تنہا ہوں میں

تنہا، یعنی الگ میں سب سے آیا

انڈسٹری میں جب سے لایا مجھے بولیوڈ میں اکشے

میرے پیچھے لگے تم لوگ تب سے

٢٠٠٢ میں قلم میرے ہاتھ کے بیچ

میں نے ہاتھ سے ڈالے کھاد میں ہپ ہاپ کے بیج

اب یہ بیج میرے بوئے دیکھو بن گئے پیڑ

اب ان پیڑوں کی چھاؤں میں بیٹھا جیسے شیر

اب یہ جنگل شان میری

ان کے پیڑوں میں جڑوں سے پھلوں تک جان میری

پر جیسے جیسے کٹے اک اک پیڑ

مٹنے لگی اب پہچان دنیا سے میری (دنیا سے میری)

(دنیا سے میری، دنیا سے میری، دنیا سے میری، دنیا سے میری)

اندھیروں میں شمع ہوں میں

بنا لفظوں کے نغمہ ہوں میں

اندھیروں میں شمع ہوں میں

بنا لفظوں کے نغمہ ہوں میں

ساری دنیا کو مل کے تنہا ہوں میں

ساری دنیا کو مل کے تنہا ہوں میں

ساری دنیا کو مل کے تنہا ہوں میں

ساری دنیا کو مل کے تنہا ہوں میں

ساری دنیا کو مل کے تنہا ہوں میں

ساری دنیا کو مل کے تنہا ہوں میں

ساری دنیا کو مل کے تنہا ہوں میں

ساری دنیا کو مل کے تنہا ہوں میں

تنہا ہوں میں، تنہا ہوں میں، تنہا ہوں میں

(تنہا ہوں میں، تنہا ہوں میں، تنہا ہوں میں)

(میری یہ داستاں سنیو مجھ سے دلبر پیارے)

(میری یہ داستاں)

(میری یہ داستاں سنیو مجھ سے دلبر پیارے)

(میری یہ داستاں)

(میری یہ داستاں سنیو مجھ سے دلبر پیارے)

(میری یہ داستاں)

تنہا ہوں میں

المزيد من Bohemia/Rohail Hyatt

عرض الجميعlogo

قد يعجبك