huatong
huatong
avatar

Aa Milay Ho Yunhi

sami khan/Shae Gillhuatong
rebekahkrause1981huatong
الكلمات
التسجيلات
کروں میں شکوہ

یا کہوں میں شکریہ

ہنسی نمی بن گئی

اشک پھر مسکرا دیا

سانس لینا بھی سزا، دھڑکے دل بے وجہ

جینا اتنا بھی آساں تو نہ تھا

رستے بھی تھے جدا، منزل بھی لاپتہ

لا ملایا کہاں سے پھر خدا

آ ملے ہو یوں ہی

یا پھر یوں ہی آ ملے ہو

آ ملے ہو یوں ہی

یا پھر یوں ہی آ ملے ہو

دور ہم دو قدم تھے کہیں

دو قدم پہ بھی ملے تم نہیں

تم بھی نہیں، اب وہاں میں بھی نہیں

پر سب پڑا ہے وہیں کا وہیں

وہی دن، وہی شام اور وہی رات

وہی ہے لبوں پہ ادھوری بات

جہاں جم گئے تھے سب پہر

پھر وہیں سے ہونی ہے شروعات

آ ملے ہو یوں ہی

یا پھر یوں ہی آ ملے ہو

آ ملے ہو یوں ہی

یا پھر یوں ہی آ ملے ہو

المزيد من sami khan/Shae Gill

عرض الجميعlogo

قد يعجبك