menu-iconlogo
huatong
huatong
লিরিক্স
রেকর্ডিং
وہ مجھے یاد آیا

وہ مجھے یاد آیا

جتنا بھی میں نے اُس کو بھلایا

جتنا بھی میں نے اُس کو بھلایا

وہ مجھے یاد آیا

کیوں مجھے یاد آیا؟

بھولی صورت، جھوٹی باتیں

بھولی صورت، جھوٹی باتیں

روگ بنی ہیں وہ ملاقاتیں

کب چھوڑیں گی دامن میرا

وہ بیتے دن، بیتی راتیں؟

یادیں بن گئیں سایہ

وہ مجھے یاد آیا

وہ مجھے یاد آیا

جتنا بھی میں نے اُس کو بھلایا

جتنا بھی میں نے اُس کو بھلایا

وہ مجھے یاد آیا

کیوں مجھے یاد آیا؟

بھول جا، اے دل، اُس بے وفا کو

بھول جا، اے دل، اُس بے وفا کو

وہ قاتل تھا دشمنِ جاں کا

وہ تو اک بے آنچ دھواں تھا

اُس کے دل میں پیار کہاں تھا

تُو نے اک بے درد کی خاطر

تُو نے اک بے درد کی خاطر

اپنا قرار گنوایا

کیوں تجھے یاد آیا؟

کیوں تجھے یاد آیا؟

جتنا بھی میں نے اُس کو بھلایا

جتنا بھی میں نے اُس کو بھلایا

کیوں تجھے یاد آیا؟

کیوں تجھے یاد آیا؟

Hadiqa Kiani থেকে আরও

সব দেখুনlogo

আপনার পছন্দ হতে পারে