menu-iconlogo
huatong
huatong
muhammad-ali-unki-mehfil-mein-ja-ke-cover-image

Unki Mehfil Mein Ja Ke

Muhammad Alihuatong
want2winhuatong
Liedtext
Aufnahmen
کوئی ہنسے تو تجھے غم لگے، ہنسی نہ لگے

کہ دل لگی بھی تِرے دل کو دل لگی نہ لگے

تُو روز رویا کرے اٹھ کے چاند راتوں میں

خدا کرے، تِرا میرے بغیر جی نہ لگے

اُن کی محفل میں جا کے دیکھ لیا

اُن کی محفل میں جا کے دیکھ لیا

دردِ دل پھر سنا کے دیکھ لیا

اُن کی محفل میں جا کے دیکھ لیا

دردِ دل پھر سنا کے دیکھ لیا

اُن کی محفل میں جا کے دیکھ لیا

کوئی اپنا نہیں زمانے میں

کوئی اپنا نہیں زمانے میں

کوئی اپنا نہیں زمانے میں

سب کو اپنا بنا کے دیکھ لیا

سب کو اپنا بنا کے دیکھ لیا

دردِ دل پھر سنا کے دیکھ لیا

اُن کی محفل میں جا کے دیکھ لیا

اُن کے دل پر ذرا اثر نہ ہوا

اُن کے دل پر ذرا اثر نہ ہوا

اُن کے دل پر ذرا اثر نہ ہوا

قصۂ غم سنا کے دیکھ لیا

قصۂ غم سنا کے دیکھ لیا

دردِ دل پھر سنا کے دیکھ لیا

اُن کی محفل میں جا کے دیکھ لیا

اشک موتی کبھی نہیں بنتے

اشک موتی کبھی نہیں بنتے

اشک موتی کبھی نہیں بنتے

ہم نے آنسو بہا کے دیکھ لیا

ہم نے آنسو بہا کے دیکھ لیا

دردِ دل پھر سنا کے دیکھ لیا

اُن کی محفل میں جا کے دیکھ لیا

نہیں آئے گا ملنے وہ مجھ سے

نہیں آئے گا ملنے وہ مجھ سے

نہیں آئے گا ملنے وہ مجھ سے

ہم نے پلکیں بچھا کے دیکھ لیا

ہم نے پلکیں بچھا کے دیکھ لیا

دردِ دل پھر سنا کے دیکھ لیا

اُن کی محفل میں جا کے دیکھ لیا

دل نے چاہا کہ بھول جاؤں اُسے

دل نے چاہا کہ بھول جاؤں اُسے

دل نے چاہا کہ بھول جاؤں اُسے

میں نے خود کو مٹا کے دیکھ لیا

میں نے خود کو مٹا کے دیکھ لیا

دردِ دل پھر سنا کے دیکھ لیا

اُن کی محفل میں جا کے دیکھ لیا

اُن کی محفل میں جا کے دیکھ لیا

Mehr von Muhammad Ali

Alle sehenlogo