menu-iconlogo
logo

Gawara

logo
Lyrics
(گوارہ یہ نہیں یارا)

(گوارہ یہ نہیں یارا)

موجودگی تیری، ڈھونڈتی ہی رہتی ہے ہر پل روح میری (روح میری)

سہارا جو تیرا، پانے کو دل یہ ترستا ہے میرا

تنہا یہ مَن گھبرائے

ملنا تُو کیوں نہ چاہے؟

گوارہ یہ نہیں یارا (کہتا میرا دل)

گوارہ یہ نہیں یارا (کہتا میرا دل)

سہارا جو نہیں تیرا

گوارہ یہ نہیں یارا (کہتا میرا دل)

(گوارہ یہ نہیں یارا)

(گوارہ یہ نہیں یارا)

It′s been a while, you know

چہرا جو تیرا ہے دیکھا ہی نہیں

کیوں نہ یہ سمجھے، محدود تم تک جو میری ہر خوشی؟

دُوری سہی نہ جائے

پاس میرے کیوں نہ آئے؟

گوارہ یہ نہیں یارا (کہتا میرا دل)

گوارہ یہ نہیں یارا (کہتا میرا دل)

سہارا جو نہیں تیرا

گوارہ یہ نہیں یارا (کہتا میرا دل)

ہو! (گوارہ یہ نہیں یارا)

ہو! (گوارہ یہ نہیں یارا)

ہو! (گوارہ یہ نہیں یارا)

ہو! (گوارہ یہ نہیں یارا)

گوارہ یہ نہیں یارا (کہتا میرا دل)

گوارہ یہ نہیں یارا (کہتا میرا دل)

سہارا جو نہیں تیرا

گوارہ یہ نہیں یارا (کہتا میرا دل)

(کہتا میرا دل)

Gawara by Abdul Hannan/Shahmeer Raza Khan - Lyrics & Covers