تیری یہ شوخ ادائیں ستائیں کیوں مجھے
تیری آنکھوں کے سپنے جگائیں کیوں مجھے
ہو جاؤں گا دیوانہ یوں دیکھو تو نہیں
آنچل نہ یوں گراؤ تڑپاؤ تو نہیں
آنکھوں میں ہیں جو مستیاں کہتی ہیں دل تھام لو
ہونٹوں سے تم میرے ابھی چاہت کا پیغام لو
آنکھوں میں ہیں جو مستیاں کہتی ہیں دل تھام لو
ہونٹوں سے تم میرے ابھی چاہت کا پیغام لو
یہ نشیلی ہوا جو تمہیں چھو گئی میری ہر سانس میں بس گئی
ملیں گے جاناں تم سے زمانہ جوک ہے
تم پیار بن گئی ہو اب دوری نہ رہے
بس کہہ بھی دو چپ نا رہو اب تم میرا نام لو
رت ہے جواں چاہت لیے تم پیار سے کام لو
بس کہہ بھی دو چپ نا رہو اب تم میرا نام لو
رت ہے جواں چاہت لیے تم پیار سے کام لو
چاند ہم کو یہی دے رہا ہے صدا کہہ رہی ہے یہی چاندنی
ہو جاؤں گا دیوانہ یوں دیکھو تو نہیں
آنچل نہ یوں گراؤ تڑپاؤ تو نہیں
تیری یہ شوخ ادائیں ستائیں کیوں مجھے
تیری آنکھوں کے سپنے جگائیں کیوں مجھے