menu-iconlogo
huatong
huatong
mehdi-hassanmehnaz-yaad-rakhogi-na-cover-image

Yaad Rakhogi Na

MEHDI HASSAN/Mehnazhuatong
swagercarhuatong
Lyrics
Recordings
یاد رکھو گی نا؟

یاد رکھوں گی، ہاں

یاد رکھو گی نا؟

یاد رکھوں گی، ہاں

یاد رکھو گی نا؟

یاد رکھوں گی، ہاں

یہ منزل، یہ دوراہا

جہاں ہم تم آج ملے ہیں

یاد رکھو گے نا؟

یاد رکھوں گا، ہاں

یاد رکھو گے نا؟

یاد رکھوں گا، ہاں

جھکے جھکے یہ پیڑ

جہاں پہ ہم تم ایک ہوئے ہیں

یاد رکھو گی نا؟

یاد رکھوں گی، ہاں

یہ وادی، گاتے نظارے

یاد رکھیں گے وعدے ہمارے

جب بھی چمن میں ہم آئیں گے

پھول یہ وعدے دہرائیں گے (دہرائیں گے)

خوشبو بن کے مہکیں گے

جو وعدے آج کیے ہیں

یاد رکھو گی نا؟

یاد رکھوں گی، ہاں

تیرے سوا، اے جانِ تمنا

لب پہ کوئی بات نہ آئے

جس دن توڑوں پیار کا وعدہ

اس دن کی پھر رات نہ آئے (رات نہ آئے)

اب ہم کیسے بچھڑیں گے

دو تن اک جان ہوئے ہیں

یاد رکھو گے نا؟

یاد رکھوں گا، ہاں

توڑ کے ہر دیوار چلیں ہم

آؤ، سمندر پار چلیں ہم

پیار کی پیاسی اس دنیا کو

دے کے ایسا پیار چلیں ہم (پیار چلیں ہم)

اپنا پیار ہو سب سے اونچا

جتنے پیار ہوئے ہیں

یاد رکھو گے نا؟

یاد رکھوں گا، ہاں

یاد رکھو گے نا؟

یاد رکھوں گا، ہاں

یہ منزل، یہ دوراہا

جہاں ہم تم آج ملے ہیں

یاد رکھو گے نا؟

یاد رکھو گے نا؟

یاد رکھو گی نا؟

More From MEHDI HASSAN/Mehnaz

See alllogo

You May Like