menu-iconlogo
huatong
huatong
avatar

Pehchaan

Yashal Shahidhuatong
redring_75huatong
Lyrics
Recordings
کیا تھی وجہ جو کی بے وفائی؟

یادیں جلا کے راکھ اڑائی

کیا تھی وجہ جو کی بے وفائی؟

یادیں جلا کے راکھ اڑائی

جانے ضروری کیوں تھا دردِ جدائی؟

ہونے لگی ہیں کیوں یہ سانسیں پرائی؟

یہ حالِ دل ہم کہہ بھی نہ پائیں

تنہا ایسے کہیں مر ہی نہ جائیں

یہ حالِ دل ہم کہہ بھی نہ پائیں

تنہا ایسے کہیں مر ہی نہ جائیں

یہ حالِ دل ہم جو کہہ بھی نہ پائیں

کیسی خطا تھی وہ کیسی سزائیں؟

سنتا نہیں کوئی دل کی صدائیں

کہہ بھی نہ پائیں

یہ حالِ دل ہم جو کہہ بھی نہ پائیں

کیسی خطا تھی وہ کیسی سزائیں؟

سنتا نہیں کوئی دل کی صدائیں

کہہ بھی نہ پائیں

جینے کی دعائیں میں نے مانگی ہی نہ تھیں

ایسا نہیں تھا آنکھیں بھیگی نہ تھیں

ہاتھوں کی لکیریں جیسے کھینچی ہی نہ تھیں

پوری وفائیں کیسے ہوتیں؟

سِتم ہی ایسا ٹوٹا، نصیباں میرا روٹھا

ملا تھا کوئی جھوٹا، کوئی جھوٹا!

جانے ضروری کیوں تھا دردِ جدائی؟

ہونے لگی ہیں کیوں یہ سانسیں پرائی؟

یہ حالِ دل ہم کہہ بھی نہ پائیں

تنہا ایسے کہیں مر ہی نہ جائیں

یہ حالِ دل ہم کہہ بھی نہ پائیں

تنہا ایسے کہیں مر ہی نہ جائیں

یہ حالِ دل ہم جو کہہ بھی نہ پائیں (مولا)

کیسی خطا تھی وہ کیسی سزائیں؟

سنتا نہیں کوئی دل کی صدائیں (مولا)

کہہ بھی نہ پائیں

یہ حالِ دل ہم جو کہہ بھی نہ پائیں (اے ربّا)

کیسی خطا تھی وہ کیسی سزائیں؟

سنتا نہیں کوئی دل کی صدائیں (مولا)

کہہ بھی نہ پائیں

یہ حالِ دل ہم کہہ بھی نہ پائیں

تنہا ایسے کہیں مر ہی نہ جائیں

More From Yashal Shahid

See alllogo

You May Like