menu-iconlogo
huatong
huatong
azaan-sami-khan-ibadat-from-ishq-e-laa-original-soundtrack-cover-image

Ibadat (From Ishq-e-Laa) (Original Soundtrack)

Azaan Sami Khanhuatong
sj.palmerhuatong
Letras
Grabaciones
عبادت محبت کی کرتے ہوئے

دعاؤں میں روح کی اترتا ہے دل

عبادت محبت کی کرتے ہوئے

دعاؤں میں روح کی اترتا ہے دل

تیرے ذکر سے کر کے اکثر وضو

نمازیں محبت کی پڑھتا ہے دل

عبادت کروں میں تیری بے رخی کی

لبوں پہ میرے تیرے ہی بس اب

خوشیوں کی چادر اوڑھے ہوئے

زخم کھا کے تیرے مسکراتے چلے

عبادت محبت کی کرتے ہوئے

دعاؤں میں روح کی اترتا ہے دل

عادت کی طرح تجھے ڈھونڈتا ہوں

او، زخموں کو تجھ سے پھر سے گہرا کراؤں

تُو نشوں کے جیسے رگوں میں بسے

سر جھکا کے تیری یادوں کو پوجتا ہوں

(عبادت کی خواہش نہیں جانتے)

(وہ پاگل جو دل کو نہیں مانتے)

عبادت کی خواہش نہیں جانتے

وہ پاگل جو دل کو نہیں مانتے

(عبادت، عبادت، عبادت، عبادت) عبادت

(عبادت، عبادت، عبادت، عبادت) عبادت

(عبادت، عبادت، عبادت، عبادت) عبادت، عبادت

Más De Azaan Sami Khan

Ver todologo

Te Podría Gustar