menu-iconlogo
huatong
huatong
avatar

Ye Adaa Ye Naaz Ye Andaaz

sara raza/Richa Sharma, Kailash Kherhuatong
princeuche2001huatong
Paroles
Enregistrements
یہ ادا، یہ ناز، یہ انداز آپ کا

یہ ادا، یہ ناز، یہ انداز آپ کا

دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا

دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا

یہ ادا، یہ ناز، یہ انداز آپ کا

یہ ادا، یہ ناز، یہ انداز آپ کا

دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا

دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا

آپ کے پیار کا کچھ بھروسہ نہیں

مار ڈالے نہ ہم کو ادا یہ کہیں

یہ حسیں وادیاں، یہ سماں پیار کا

آپ کے دل میں یوں یوں ہوا کہ نہیں؟

ہو، ہو، ہو

ہم نے تو چھپایا، افسانہ بن گیا

دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا

دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا

جگمگانے لگا میرے دل کا جہاں

اپنے سی اک نظر ہو اِدھر، مہرباں

پھر بھی، تم کیوں ہمیں زور کرنے لگے؟

بات یہ ہے، تمھیں پیار کرنے لگے

نہ، نہ، نہ

کیوں بھلا تُو میرا دیوانہ بن گیا؟

دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا

دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا

اِن نظاروں نے بھی راز یہ کہہ دیے

آپ بھی بات کچھ پیار کی کیجیے

ساتھ ہیں سلسلے اجنبی اجنبی

کیوں، کٹے گی بھلا اِس طرح زندگی؟

ہو، ہو، ہو

بھولا بھالا دل تھا، نشانہ بن گیا

دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا

دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا

یہ ادا، یہ ناز، یہ انداز آپ کا

یہ ادا، یہ ناز، یہ انداز آپ کا

دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا

دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا

یہ ادا، یہ ناز، یہ انداز آپ کا

یہ ادا، یہ ناز، یہ انداز آپ کا

دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا

دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا

دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا

دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا

Davantage de sara raza/Richa Sharma, Kailash Kher

Voir toutlogo

Vous Pourriez Aimer