menu-iconlogo
huatong
huatong
waqar-ali-mera-naam-hai-mohabbat-cover-image

Mera Naam Hai Mohabbat

Waqar Alihuatong
sirjohnfahuatong
Paroles
Enregistrements
کھوئی کھوئی سی

دھیمی دھیمی سی

تھوڑی اَن کہی

تھوڑی سی مسکراتی

دو دلوں کی ہے اجازت

میرا نام ہے محبت

دو دلوں کی ہے اجازت

میرا نام ہے محبت

بھیگے سپنے، کچی آنکھیں

چھوٹی چھوٹی دل کی باتیں

کہتی ہے یہ زندگی

"کیسی ہے دیوانگی؟"

کوئی رہتا ہے

آہٹوں کے سہارے

چھو لوں تو سنسناہٹ

میرا نام ہے محبت

چھو لوں تو سنسناہٹ

میرا نام ہے محبت

کچھ تحریریں لکھتے رہنا

اپنے گھر میں چلتے رہنا

انجانی باتوں میں بھی

ہوتی ہے دل کی لگی

سوکھے لمحوں میں

بارشوں کے کنارے

ہونٹوں پہ ہے شرارت

میرا نام ہے محبت

ہونٹوں پہ ہے شرارت

میرا نام ہے محبت

کھوئی کھوئی سی

دھیمی دھیمی سی

تھوڑی اَن کہی

تھوڑی سی مسکراتی

دو دلوں کی ہے اجازت

میرا نام ہے محبت

دو دلوں کی ہے اجازت

میرا نام ہے محبت

Davantage de Waqar Ali

Voir toutlogo

Vous Pourriez Aimer