menu-iconlogo
huatong
huatong
Lirik
Rekaman
جان کیسے کہوں

تیرے بن جیتا تو ہوں

تو آئی نہیں

خوابوں میں

اب کیا کروں

بےپروا نہیں ہے تو میں یہ مانتا ہی رہوں

ذات سے تو بڑھ کے

جی کے تو دیکھے

ہم تو تیرے سامنے ہیں

کیسی مجبوری اور کیوں یہ دوری

بڑھتی رہے زمانوں سے

درد دے کر ہمیں

رہتے ہو کیسے

میں حَیران ہوں

جان کیسے کہوں

تیرے بن جیتا تو ہوں

تو آئی نہیں

خوابوں میں

اب کیا کروں

تو آئی نہیں خوابوں میں

اب کیا کروں

Selengkapnya dari Ali Alvi/Shahmeer Raza Khan

Lihat semualogo

Kamu Mungkin Menyukai