menu-iconlogo
huatong
huatong
maaz-weaver-allah-tera-hai-ehsan-cover-image

Allah Tera Hai Ehsan

Maaz Weaverhuatong
rollerboyhuatong
Lirik
Rekaman
اللہ، تیرا ہے احسان

روزے، نمازیں، اور قرآن

ہیں یہ سب روحِ ایمان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

مولا، مولا

مولا، مولا

علم و ادب سکھلائیں گے

دینِ خدا پھیلائیں گے

مسجد میں بھی جائیں گے

حمد و نعت سنائیں گے

اللہ، تیرا ہے احسان

تو نے بڑھا دی سب کی شان

آیا ہے بن كے مہمان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

کیسی ہوا رحمت کی چلی

ختم ہوئی نفرت دل کی

بانٹ رہے ہیں پیار سبھی

سحری ہو یا افطاری

اللہ، تیرا ہے احسان

ایک ہوئے سارے انسان

سج گئے گھر گھر دسترخوان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

میری خاطر، خدا، تُو نے کیا کیا کیا

تُو نے خوشیوں سے دامن میرا بھر دیا

اور بدلے میں میں نے تجھے کیا دیا

ان گناہوں پہ دل رو رہا ہے میرا

میں نے ماں باپ کا حق ادا نہ کیا

تیرے بندوں کا دل بھی دکھایا بڑا

نہ ہی خیرات کی، نہ ہی صدقہ دیا

صرف اپنے ہی بارے میں سوچا کیا

نہ نمازیں پڑھیں، نہ ہی روزہ رکھا

اور عبادات کا حق ادا نہ ہوا

پھر بھی تُو نے کرم اپنا جاری رکھا

تُو سخی ہے بڑا، تُو سخی ہے بڑا

میں پشیمان ہوں، رحم کر دے، خدا

رحم کر دے، خدا، رحم کر دے، خدا

ہے یہ بخشش کا سامان

سجدے میں ہے ہر انسان

کیا سجاد اور کیا فرحان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

نورِ رمضان

Selengkapnya dari Maaz Weaver

Lihat semualogo

Kamu Mungkin Menyukai