menu-iconlogo
huatong
huatong
naheed-akhtara-nayyarghulamabbas-tumhen-dekha-tumhen-chaha-cover-image

Tumhen Dekha Tumhen Chaha

Naheed Akhtar/A. Nayyar/GhulamAbbashuatong
miomir777huatong
Lirik
Rekaman
تمھیں دیکھا، تمھیں چاہا

تمھی ہو میرا سرمایہ

تمھی میری تمنا ہو

تمھی اس دل کی دنیا ہو

محبت ہو تو ایسی ہو

محبت ہو تو ایسی ہو

محبت ہو تو ایسی ہو

محبت ہو تو ایسی ہو

محبت ہو تو ایسی ہو

محبت ہو تو ایسی ہو

جدھر دیکھوں، جدھر جاؤں

تمھی کو روبرو پاؤں

اندھیروں میں، اجالوں میں

تمھی تم ہو خیالوں میں

محبت ہو تو ایسی ہو

محبت ہو تو ایسی ہو

محبت ہو تو ایسی ہو

تمھارا پیار اس دل کو

کبھی وہ پیار سکھلا دے

جو مر کے بھی رہے زندہ

مثالیں جس کی دنیا دے

جو بن دیکھے نظر آئے

جو خوشبو بن کے لہرائے

دلوں میں جو اتر جائے

زمانہ جس کو دہرائے

محبت ہو تو ایسی ہو

محبت ہو تو ایسی ہو

محبت ہو تو ایسی ہو

محبت ہو تو ایسی ہو

محبت ہو تو ایسی ہو

محبت ہو تو ایسی ہو

زمانہ دیکھ آئے ہم

نہ تم سا دوسرا دیکھا

تمھیں دیکھا تو ہر منظر

خوشی میں جھومتا دیکھا

تمھی سے ہے خوشی میری

تمھی ہو زندگی میری

خوشی اور غم کی راہوں میں

تمھی ہو ان نگاہوں میں

محبت ہو تو ایسی ہو

محبت ہو تو ایسی ہو

محبت ہو تو ایسی ہو

محبت ہو تو ایسی ہو

محبت ہو تو ایسی ہو

محبت ہو تو ایسی ہو

Selengkapnya dari Naheed Akhtar/A. Nayyar/GhulamAbbas

Lihat semualogo

Kamu Mungkin Menyukai