menu-iconlogo
huatong
huatong
avatar

Farq (Original Score)

Shani Arshadhuatong
propheticghosthuatong
Lirik
Rekaman
تھوڑے دن کی ہے مشکل جو بھی ہے

مل ہی جائے گی منزل جو بھی ہے

ایک دن آسماں چھو لے گی میری دعا

التجا ہو کوئی سنتا ہے میرا خدا

ٹکڑا ٹکڑا دل ہو رہا ہے تو کیا

ربا، ربا، تیرے سوا کون میرا؟

ربا، ربا، تیرے سوا کون میرا؟

پاس بھی تیرے ہوں پھر بھی ہے جدائی

تیرے لیے میری سانسیں کیوں ہیں پرائی؟

پاس بھی تیرے ہوں پھر بھی ہے جدائی

تیرے لیے میری سانسیں کیوں ہیں پرائی؟

خالی خالی نیناں

کھویا کھویا چیناں

ٹکڑا ٹکڑا دل ہو رہا ہے تو کیا

ربا، ربا، تیرے سوا کون میرا؟

ربا، ربا، تیرے سوا کون میرا؟

جی نہیں پاؤں میں ایسی ہے اداسی

دل بھی ہے پیاسا میرا، روح بھی ہے پیاسی

جی نہیں پاؤں میں ایسی ہے اداسی

دل بھی ہے پیاسا میرا، روح بھی ہے پیاسی

تنہا تنہا جینا

چپکے چپکے مرنا

ٹکڑا ٹکڑا دل ہو رہا ہے تو کیا

ربا، ربا، تیرے سوا کون میرا؟

ربا، ربا، تیرے سوا کون میرا؟

Selengkapnya dari Shani Arshad

Lihat semualogo

Kamu Mungkin Menyukai

Farq (Original Score) oleh Shani Arshad - Lirik & Cover