menu-iconlogo
huatong
huatong
avatar

Is Baar Kuch Aisa Meelad

Allama Hafiz Bilal Qadrihuatong
reka_1001huatong
Testi
Registrazioni
اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں، گھروں كے ساتھ آج دِل بھی سجائیں

مرحبا مرحبا مولود النبی ، مرحبا مرحبا مولود النبی صلی اللہ علیہ وسلم

اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں، نبی کی سنتوں کو گھر گھر پہنچائیں

اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں، ناموس آقا پر ہم پہرہ لگائیں

نبی کا ذکر اعلی ہے ، نبی کی شان بالا ہے

یہی اظہار کرنے کو سجاوٹ اور اجالا ہے

ہو ظاہر بھی اچھا ، باطن بھی چمکائیں

اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں۔

اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں، گھروں كے ساتھ آج دِل بھی سجائیں

مرحبا مرحبا مولود النبی ، مرحبا مرحبا مولود النبی صلی اللہ علیہ وسلم

عقیدہ ہو نبوت کا یا ناموس رسالت ہو

جو چھیڑے کوئی اِس قانون کو سمجھو قیامت ہو

جو شاتم ہو اسے ہم اُلٹا لٹکائیں

اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں۔

اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں، ناموس آقا پر ہم پہرہ لگائیں

غلامی اہلبیت پاک کی ایسی ضمانت ہے

جو ہو ان سے محبت تو نتیجہ اپنا جنت ہے

محب پنجتن ہم ایسے بن جائیں

اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں۔

اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں، نبی کی سنتوں کو گھر گھر پہنچائیں

میلاد میلاد ، سرکار کا میلاد

میلاد میلاد ، میرے آقا کا میلاد

صحابہ اور اہلبیت ہمارے ہیں، ہمارے ہیں

ہیں اہلبیت نائو تو صحابہ بھی ستارے ہیں

صحابہ کی عظمت كے ہم تو گن گائیں

اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں۔

اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں، ناموس آقا پر ہم پہرہ لگائیں

نبی كے دین كے خادم فدا ناموس آقا پر

ہوئے ممتاز وہ دونوں جہاں میں سرخرو ہوكر

انہی كے اِس مشن کو آگے بڑھائیں

اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں۔

اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں، ناموس آقا پر ہم پہرہ لگائیں

مرحبا مرحبا مولود النبی ، مرحبا مرحبا مولود النبی صلی اللہ علیہ وسلم

نبی کی سنتوں سے یہ جہاں سارا مہک اٹھے

اسی خوشبو سے دنیا کو میرے عطار مہکائیں

یہ پہچانے کو ہم بھی بازو بن جائیں،

اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں۔

اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں، نبی کی سنتوں کو گھر گھر پہنچائیں

عمل بھی لازمی کرنا، صرف نعتیں نہیں پڑھنا

بلال قادری ایسا سفر ہو پِھر دعا کرنا

مدینی ہم جائیں، اور نعتیں سنائیں

اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں۔

اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں، نبی کی سنتوں کو گھر گھر پہنچائیں

میلاد میلاد ، سرکار کا میلاد

میلاد میلاد ، میرے آقا کا میلاد

مرحبا مرحبا مولود النبی ، مرحبا مرحبا مولود النبی صلی اللہ علیہ وسلم

Altro da Allama Hafiz Bilal Qadri

Guarda Tuttologo

Potrebbe piacerti