menu-iconlogo
huatong
huatong
asif-hussain-sad-urdu-poetry-cover-image

Sad Urdu Poetry

Asif Hussainhuatong
Innocent_mundaahuatong
Testi
Registrazioni
میرا عشق ہو...-?

تیری ذات ہو...-?

پھر حُسْن عشق کی بات ہو...-?

کبھی میں ملوں...-?

کبھی تو ملے...-?

کبھی ہم ملیں ملاقات ہو...-

کبھی تو ہو چُپ...-?

کبھی میں ہوں چُپ...-?

کبھی دونوں ہم چُپ چاپ ہوں...-?

کبھی گفتگو..-?

کبھی تذکرے...-?

کوئی ذکر ہو...?-

کوئی بات ہو...-

کبھی حجر ہو تو دن کو ہو...-?

کبھی وصل ہو تو وہ رات ہو...-?

کبھی میں تیری کبھی تو میرا...-?

کبھی اک دوجے کے ہم رہیں...-

کبھی ساتھ میں....-?

کبھی ساتھ تو...-?

کبھی اک دوجے کے ساتھ ہوں...-?

کبھی صعوبتیں...-?

کبھی رنجشیں...-?

کبھی دوریاں...-?

کبھی قربتیں...-?

کبھی الفتیں....-?

کبھی نفرتیں...-?

کبھی جیت ہو...-?

کبھی ہار ہو...-?

کبھی پھول ہو...-?

کبھی دھول ہو...- ?

کبھی یاد ہو...-?

کبھی پھول ہو...-?

نا نشیب ہوں...?️-

نا " اداس " ہوں...?.-

صرف تیرا عشق ہو....?

میری ذات ہو.....?

نیناں گھمن#

Altro da Asif Hussain

Guarda Tuttologo

Potrebbe piacerti