کوئی بھونکے ہنی سنگھ ہپ ہاپ ہے
کوئی بھونکے بادشاھ ہپ ہاپ ہے
کوئی چھوڑے سب فلاپ ہیں فلاپ ہیں وہ پاپ اداکار رفتار ہپ ہاپ ہے
رانگ
اکّا ہمارا ریپر ہے
کون تکّا پڑدان ہمارا کنجر ہے
کنجر اوئے
چل جو بھی ہے
یہ وہ ریپرز نہیں یہ میرے کانوں کے ریپرز ہے
اڑے مذاق سے ہٹ کے، الفاظ انکے سن کے کان میرے سن یے
بکواض ان کے گانے، ڈرامے باز فحاش اتنے کیوں یہ
کیوں یہ
کیوں یہ
چھوٹے لباس پہنا کر عورت ذات کو اکڑ میں ریپرز یہ
ریپرز
شراب شراب کے نعرے لگا کر لڑکے شاعر یہ
سب کو یہ بتا Bohemian نے پاک ھند میں اصلی ریپ کا آغاز وہ کیا
جو جانتا نہیں کرلے Wikipedia
پاکستانی کی ۔۔۔۔ کہلے ۔۔۔۔
دل کھول دیا
دیسی پردیس میں رہنے کا دکھ، تجربا وہ بول گیا
پھر ہو گیا
سین ھنی سنگھ کا، چاروں اور چار بوتل ووڈکا
Uff
چار بوتل ووڈکا
پَپ کو پہنا دیا ہپ ہاپ کا ٹوپا
Uff!
ایک دو علاوہ یہ سو کولڈ ریپرز دیں لوگوں کو دھوکا
جھوٹا ہوں میں تو کوئی سچ بتا دو
یا
موں پہ رکھ کے میرے ماتو جوتا
پردھان ہو گیا گولوُ یہ اِکّا
یہ عورتوں کو ننگا کرے کھلم کھلا
میں وہ ملّا نہیں چَلا جو اللّٰہ چِلا کہ
قرآن پاک رکھ دو سیدھے ھاتھ پہ
گیتا یہ پڑھلو انجیر تورات
ہر مذہب میں کچھ چیزیں منا یہ
جو چیزیں منا یہ وہ ریپرز پھیلا کہ
سنا دہ پھر زمانے، ضمیر کہ فسانے
واہ
میڈیا میں واہ یہ عجیب سا ٹرینڈ ہے
ہارٹ لیس کی مُنّی پھر Move It ورینا یہ
میں وہ کمینا نہیں نہ بے ہس جو کسی کے گھر والوں کو ڈس کرے
پر بادشاہ سے سوال میرا
کہ تو اپنی بیٹی کو شوٹنگز میں مس کرے
تم آرٹسٹ ہو کہ ایک سے ایک کس سے سیکس پہ بھس رک جائے گی صرف اس شرط پہ
جس دن اپنی بیٹیاں بھیجو ڈسپلے میں
جب پھنچنے گی وہ بھی چوبیس عمر میں
گھر نہیں چلتا
بھئی گھر نہیں چلتا
بیچو عزت عورتوں کی گھر نہیں چلتا
ڈر میں اب کمرشل ہونا پڑے گا
ان دَّلوں کا ورنہ بھئی گھر نہیں چلتا
اور یہ میں نہیں کہتا پیسا ضروری نہیں
میری باتوں کو پلٹنا بلکل بھی نہیں
ورنا ہو جائے گی بدتمیزی
اور ایسی جو تم لوگوں نے دیکھی ہوگی نہیں
بھلی مانوں لیبَلوں کی شرطوں کو
میرے ہاتھوں فوں اور یہ 4G ہے
جس کو بھی شک ہو مشُوری کا بوکھا میں
سن لے T-Series میں حرام خوری ہی
جس کو بھی شک ہو مشُوری کا بوکھا میں
سن لے وہ Bollywood کرپٹ پوری ہے
بھوکی ہے
تبھی تو اصلی ہپ ہاپ جیسی مووی میں چمّی دکھانا ضروری ہے
ااآ
ہاں
اب بولو گے چین کو کتنا وہم غلط فہمیاں
چلو مان لیا
کمینٹ تیرا
کہ چین کو ہپ ہاپ نہیں جانتا
وہ پر پھر بھی لگے میجھے
بیکار
رفتار
کلاکار
مکّار
دجّال
لگاتار
ذمیدار
بلاتکار
کا سدھار دوں گا
سب کو کر کر کے وار
وار!
ااآ
میں سمجھدار
ہزار نہیں کوئی سمجھ جائیں دو چار
چار!
مٹی کی کھال ہے فرشتا نہیں
پر ان کی طرح میں گنہگار
نار!
بھاڑ میں جاؤ
سارے شراب پیو
اچار پیچھے گھسا کہ قبض میں اچھلو
بس پیار سے سمجھ لو میں ہار نہیں مانتا
میرے گانوں سے دار اپنا سرکس یہ رکھو
شخص
میں بدتمیز سا
انڈسٹری میں واحد
اصلی میں ڈھیٹ کا
گس میں بس
یہ
یہ میری نس کا خون غرض
میں دل چیر دیا
مجھے کیا بتا تھا پاکستانیوں کہ ساتھ ہندستانی بھی پیار دینگے
اس اللّٰہ والے کو
جن کہ گھر میں بھگوان وہ بھی پیار دینگے
بخار سب کو ہپ ہاپ کا
پر اصلی ہپ ہاپ کی لسٹ تو پیرے پاس ہے
دار، دورانی، فارس
انجمریزی، لاہوری لیزرسکال
میرے خیال سے
بن داس ہے
الفاظ میں دل میں سب کہ زندہ
خدا ہے خدا ہے
ااآ
رہی بات اِکّا وغیرہ کی
میرے لیے یہ تو ڈھنچک پوجا ہے