menu-iconlogo
logo

Jab Say Tum Ko

logo
歌詞
جب سے تم کو میں نے دیکھا ہے

مجھے پیار کا مطلب آ گیا

جب سے تم کو میں نے چاہا ہے

میرا جینا آساں ہو گیا

جب سے تم کو میں نے دیکھا ہے

مجھے پیار کا مطلب آ گیا

جب سے تم کو میں نے چاہا ہے

میرا جینا آساں ہو گیا

جب سے تم کو میں نے دیکھا ہے

مجھے پیار کا مطلب آ گیا

جب سے تم کو میں نے چاہا ہے

میرا جینا آساں ہو گیا

جب سے تم کو میں نے دیکھا ہے

مجھے پیار کا مطلب آ گیا

جب سے تم کو میں نے چاہا ہے

میرا جینا آساں ہو گیا

آساں ہو گیا (ہو گیا)، ہو گیا

جب بھی تجھ سے نظریں ملی

طوفاں سا دل میں اٹھ گیا

میں پیار کے اِس طوفاں میں

نہ جانے کہاں کھو گیا

تیرا ساتھ جو مل جائے

میری دنیا بدل جائے

سن لو میری یہ پکار

جب سے تم کو میں نے دیکھا ہے

مجھے پیار کا مطلب آ گیا

جب سے تم کو میں نے چاہا ہے

میرا جینا آساں ہو گیا

تیری باتوں میں جو اثر

کرتا ہے مجھ کو دیوانہ

تیری بھولی سی یہ ادا

کرتی ہے مجھ کو بیگانہ

تیرا ساتھ جو مل جائے

میری دنیا بدل جائے

سن لو میری یہ پکار

جب سے تم کو میں نے دیکھا ہے

مجھے پیار کا مطلب آ گیا

جب سے تم کو میں نے چاہا ہے

میرا جینا آساں ہو گیا

جب سے تم کو میں نے دیکھا ہے

مجھے پیار کا مطلب آ گیا

جب سے تم کو میں نے چاہا ہے

میرا جینا آساں ہو گیا

جب سے تم کو میں نے دیکھا ہے

مجھے پیار کا مطلب آ گیا

جب سے تم کو میں نے چاہا ہے

میرا جینا آساں ہو گیا

آساں ہو گیا (ہو گیا)

Jab Say Tum Ko by K. S. Chithra,Kattassery Joseph Yesudas - 歌詞&カバー