menu-iconlogo
huatong
huatong
avatar

Door Jana Na Mujh Se

Zainhuatong
noahpatrickhuatong
歌詞
レコーディング
دور جانا نہ مجھ سے دامن چھڑا کے

دور جانا نہ مجھ سے دامن چھڑا کے

میں نے پایا ہے تم کو سب کچھ گنوا کے

میں نے پایا ہے تم کو سب کچھ گنوا کے

دور جانا نہ مجھ سے دامن چھڑا کے

میں نے پایا ہے تم کو سب کچھ گنوا کے

تُو ملا تو مجھے زندگی مل گئی

تُو ملا تو مجھے زندگی مل گئی ہے

تُو ملا تو مجھے زندگی مل گئی ہے

خود کو پایا ہے میں نے، صنم، تجھ کو پا کے

دور جانا نہ مجھ سے...

یہ ہوا ہے گواہ، ہم کریں گے وفا

یہ ہوا ہے گواہ، ہم کریں گے وفا

کہہ رہی ہے فضا، ہم نہ ہوں گے جدا

کہہ رہی ہے فضا، ہم نہ ہوں گے جدا

ہم نے وعدے کیے ہیں...

ہو، ہم نے وعدے کیے ہیں آج قسمیں اٹھا کے

میں نے پایا ہے تم کو سب کچھ گنوا کے

میں نے پایا ہے تم کو سب کچھ گنوا کے

تیری آنکھوں میں جو میری تصویر ہے

تیری آنکھوں میں جو میری تصویر ہے

بس یہی میرے خوابوں کی تعبیر ہے

بن گیا تُو، صنم، میری تقدیر ہے

دیکھ لینا، صنم...

ہو، دیکھ لینا، صنم، تُو کبھی آزما کے

خود کو پایا ہے میں نے، صنم، تجھ کو پا کے

خود کو پایا ہے میں نے، صنم، تجھ کو پا کے

دور جانا نہ مجھ سے دامن چھڑا کے

دور جانا نہ مجھ سے دامن چھڑا کے

میں نے پایا ہے تم کو سب کچھ گنوا کے

میں نے پایا ہے تم کو سب کچھ گنوا کے

Zainの他の作品

総て見るlogo

あなたにおすすめ