menu-iconlogo
huatong
huatong
가사
기록
کون جانتا

کل میں ہے کیا رکھا

آج ہیں یہاں اور کل کہاں

کسی کو پتا نہ ہو

جو ہے تیرا وہ ہے اک گھڑی

کیوں ہے یوں خود کی پڑی

قیمت ہے صرف آج کی

دل کے ارمانوں کو جانے بھی دو

جیون کے رنگوں کو آنے تو دو

آج ہیں یہاں اور کل کہاں

کسی کو پتا نہ ہو

آنکھ کھلی تو ہے نعمت یہ

سانس چلی تو ہے نعمت یہ

آج ہیں یہاں اور کل کہاں

کسی کو پتا نہ ہو

Abdul Hannan/Shahmeer Raza Khan의 다른 작품

모두 보기logo

추천 내용