menu-iconlogo
huatong
huatong
avatar

Ishq

Ali Sethihuatong
scootr_starhuatong
가사
기록
عشق کی چنگاریوں کو پھر ہوا دینے لگے

عشق کی چنگاریوں کو پھر ہوا دینے لگے

گم ہوئے، گم ہوئے جو راستے میرا پتہ دینے لگے

عشق کی چنگاریوں کو پھر ہوا دینے لگے

راہ چلتے کوئی خواب ملا تھا

راہ چلتے کوئی خواب ملا تھا

بے تاب، بے قرار ملا تھا

بے وجہ، بے حجاب ملا تھا

بے خبر، بے ہوش لمحیں فیصلہ دینے لگے

بے خبر، بے ہوش لمحیں فیصلہ دینے لگے

گم ہوئے، گم ہوئے جو راستے میرا پتہ دینے لگے

عشق کی چنگاریوں کو پھر ہوا دینے لگے

ایک میں تھا اور تھی تنہائی

ایک میں تھا اور تھی تنہائی

کاٹ کاٹ کے بھی کٹ نہیں پائی

لے گئی بہتی گہرائی

درد کے تنکے بھنور میں آسرا دینے لگے

درد کے تنکے بھنور میں آسرا دینے لگے

گم ہوئے، گم ہوئے جو راستے میرا پتہ دینے لگے

عشق کی چنگاریوں کو پھر ہوا دینے لگے

Ali Sethi의 다른 작품

모두 보기logo

추천 내용

Ishq - Ali Sethi - 가사 & 커버