menu-iconlogo
huatong
huatong
aur-dill-cover-image

Dill

AURhuatong
taxoffice1huatong
가사
기록
پوچھو نہ، دل کو یہ کیا ہوا ہے

یہ کیا ہوا ہے، یہ کیا ہوا ہے

اس کو نشہ اب تیرا چڑھا ہے

یہ لاپتہ ہے، یہ لاپتہ ہے

تُو بسنے لگی ہے سانسوں میں

اب ہر لمحہ تیرے پاس ہوں میں

تُو بسنے لگی ہے سانسوں میں

اب ہر لمحہ تیرے پاس ہوں میں

کہ دل کی دوا دو، پتا دو، تم آؤ، ایسے تو نہ کرو

یہ خوشیاں بڑھا دو، ہنسا دو، رلا دو، ایسے تو نہ کرو

کہ دل دھڑکا دو، پناہ دو، تم آؤ، ایسے تو نہ کرو

کہاں ہو تم، نہ ترساؤ، جہاں ہو تم، چلے آؤ

کہاں ہو تم، نہ ترساؤ، جہاں ہو تم، چلے آؤ

محبت مجھ پہ برساؤ، ان آنکھوں کو نظر آؤ

ان آنکھوں کو نظر آؤ، ٹھہر جاؤ، سمجھ جاؤ

مجھے تیری ضرورت ہے، سمجھ جاؤ، سمجھ جاؤ

یہ سانسیں ٹوٹ نہ جائیں، تم اس سے پہلے لوٹ آؤ

تمہاری یاد آتی ہے، چلے آؤ، چلے آؤ

پوچھو نہ، دل کو یہ کیا ہوا ہے

یہ کیا ہوا ہے، یہ کیا ہوا ہے

اس کو نشہ اب تیرا چڑھا ہے

یہ لاپتہ ہے، یہ لاپتہ ہے

تُو بسنے لگی

تُو بسنے لگی

تُو بسنے لگی

تُو بسنے لگی

تُو بسنے لگی ہے سانسوں میں

اب ہر لمحہ تیرے پاس ہوں میں

تو بسنے لگی ہے سانسوں میں

اب ہر لمحہ تیرے پاس ہوں میں

کہ دل کی دوا دو، پتا دو، تم آؤ، ایسے تو نہ کرو

AUR의 다른 작품

모두 보기logo

추천 내용