menu-iconlogo
huatong
huatong
avatar

Ishq - From "Lost;found"

Faheem Abdullah/Rauhan Malik/Amir Ameerhuatong
mitchellelmahuatong
가사
기록
میں "آ" لکھوں، تُو آ جائے

میں "بیٹھ" لکھوں، تُو آ بیٹھے

میرے شانے پر سر رکھے تُو

میں "نیند" کہوں، تُو سو جائے

میں "آ" لکھوں، تُو آ جائے

میں "بیٹھ" لکھوں، تُو آ بیٹھے

میرے شانے پر سر رکھے تُو

میں "نیند" کہوں، تُو سو جائے

چل آ، اک ایسی نظم کہوں

جو لفظ کہوں وہ ہو جائے

میں "دل" لکھوں، تُو دل تھامے

میں "گم" لکھوں، وہ کھو جائے

میں آہ بھروں، تُو ہائے کرے

"بے چین" لکھوں، بے چین ہو تُو

پھر بے چینی کا "ب" کاٹوں

تجھے چین ذرا سا ہو جائے

ابھی "ع" لکھوں، تُو سوچے مجھے

پھر "ش" لکھوں، تیری نیند اڑے

جب" ق" لکھوں، تجھے کچھ کچھ ہو

میں "عشق" لکھوں، تجھے ہو جائے

ازُ روزہ سانے، دلبر میانے، دلبر میانے

بوزُ نُندہ بانے، دلبر میانے، دلبر میانےp

ازُ روزہ سانے، دلبر میانے، دلبر میانے

بوزُ نُندہ بانے، دلبر میانے، دلبر میانے

Faheem Abdullah/Rauhan Malik/Amir Ameer의 다른 작품

모두 보기logo

추천 내용