menu-iconlogo
huatong
huatong
musarrat-nazir-yeh-jo-deewane-se-cover-image

Yeh Jo Deewane Se

Musarrat Nazirhuatong
philorchardhuatong
가사
기록
یہ جو دیوانے سے...

یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں

اِن میں کچھ صاحبِ اسرار نظر آتے ہیں

یہ جو دیوانے سے...

پاس تک کوئی ستارہ ہے نہ کوئی جگنو

پاس تک کوئی ستارہ ہے نہ کوئی جگنو

درد کے داغ بھی...

درد کے داغ بھی بیدار نظر آتے ہیں

اِن میں کچھ صاحبِ اسرار نظر آتے ہیں

یہ جو دیوانے سے...

پی نہیں ہم نے فقط دیدۂ تر کے صدقے

پی نہیں ہم نے فقط دیدۂ تر کے صدقے

پاک دامن بھی...

پاک دامن بھی گنہگار نظر آتے ہیں

اِن میں کچھ صاحبِ اسرار نظر آتے ہیں

یہ جو دیوانے سے...

کل جنھیں چھو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظر

کل جنھیں چھو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظر

آج وہ رونقِ...

آج وہ رونقِ بازار نظر آتے ہیں

اِن میں کچھ صاحبِ اسرار نظر آتے ہیں

یہ جو دیوانے سے...

Musarrat Nazir의 다른 작품

모두 보기logo

추천 내용