menu-iconlogo
huatong
huatong
avatar

Alif (Original Score)

Shuja Haider/Momina Mustehsanhuatong
prasencehuatong
가사
기록
آ۔۔۔

الف بس!

الف بس!

نکل پڑا میں پر پھیلائے (الف-الف)

تھک گیا ہوں دل بہلائیے (الف-الف)

آتش لگی اور تشنگی سینا یہ میرا کیوں جلائے؟

الف بس!

ہُو، الف بس، ہُو-و-و (الف بس) (الف-الف)

ہو، الف بس، ہُو الف بس!

عشقِ اوّل کو دوجا نہ کر

ذات اپنی کو تُو پوجا نہ کر

محبتیں بندوں کو دے

عشق پہ حق بس الف کا ہے، بندیا

الف بس!

یا اللہ ہُو

یا اللہ

یا اللہ ہُو

یا اللہ

یا اللہ ہُو

تُو سمجھ جائے گر وجہ اپنے وجود کی

جھوم جائے قلب تیرا، ہو کسرتیں سجود کی

درد ہی کیوں سکھا رہا ہے کیسے جیتے ہیں زندگی؟

درد اپنا دوا سمجھ تُو، نہ سمجھ اسے بے بسی

او، اس جہاں میں نہ رہا عشق سچا، جانِ من

بس رہے نامِ الف، کر لیا ہے زیبِ تن

الف بس!

الف بس!

Shuja Haider/Momina Mustehsan의 다른 작품

모두 보기logo

추천 내용

Alif (Original Score) - Shuja Haider/Momina Mustehsan - 가사 & 커버