menu-iconlogo
huatong
huatong
avatar

Mere Humsafar (Female Version)

Yashal Shahidhuatong
가사
기록
تصویر من میں بسی یار کی

تسبیح پڑھی تیرے پیار کی

دل یہ میرا تیرے دل سے جا ملا ہے

رب سے جس کو مانگا تو وہ صِلہ ہے

تقریر جب سے تجھ سے جُڑی ہے

جامِ محبت زہے عاشقی ہے

پوچھو نا، پوچھو نا، پوچھو نا

ہم ستائے ہوئے ہیں

ستائے ہوئے ہیں

ستائے ہوئے ہیں

یہ عشق تم نہ کرنا

یہ روگ ہی لگائے

دفن خود کرے ہے

پھر سوگ بھی مناۓ

یہ عشق تم نہ کرنا

یہ روگ ہی لگائے

دفن خود کرے ہے

پھر سوگ بھی مناۓ

پھر سوگ بھی مناۓ

عاشقوں کے دل میں یہ آس بھی لگائے

عاشقوں کے دل میں یہ آس بھی لگائے

پھر آس کو بجھا کے یہ آگ بھی لگائے

پھر آس کو بجھا کے یہ آگ بھی لگائے

کیسے ہو؟

شکریہ! مجھ کو جو چن لیا

حالِ دل نہ کہہ سکے

تم نے تو سن لیا

عہدِ محّبت کو پورا کیا

درد دل کا لے کے دل دے دیا

یہ عشق تم نہ کرنا

یہ روگ ہی لگائے

دفن خود کرے ہے

پھر سوگ بھی مناۓ

عاشقوں کے دل میں یہ آس بھی لگائے

پھر آس کو بجھا کے یہ آگ بھی لگائے

پھر آس کو بجھا کے یہ آگ بھی لگائے

کوئی تو ہو میرا اپنا، کوئی تو سہارا ہو

غم میرے ٹھہر تو جائیں، کوئی کنارہ ہو

ٹھیس ایسی دل پہ لگی کیا گناہ ہمارا تھا؟

مانگتے ہیں یہ خدا سے پیار نہ دوبارہ ہو

پیار نہ دوبارہ ہو

تقریر جب سے تجھ سے جُڑی ہے

جامِ محبت زہے عاشقی ہے

پوچھو نا، پوچھو نا، پوچھو نا

ہم ستائے ہوئے ہیں

ستائے ہوئے ہیں

ستائے ہوئے ہیں

یہ عشق تم نہ کرنا

یہ روگ ہی لگائے

دفن خود کرے ہے

پھر سوگ بھی مناۓ

یہ عشق تم نہ کرنا

یہ روگ ہی لگائے

دفن خود کرے ہے

پھر سوگ بھی مناۓ

پھر سوگ بھی مناۓ

عاشقوں کے دل میں یہ آس بھی لگائے

پھر آس کو بجھا کے یہ آگ بھی لگائے

پھر آس کو بجھا کے یہ آگ بھی لگائے

Yashal Shahid의 다른 작품

모두 보기logo

추천 내용