menu-iconlogo
huatong
huatong
avatar

Toh Kya Ye Teh Hai

Zeeshan Alihuatong
pierre879huatong
가사
기록
تو کیا یہ طے ہے تجھے عمر بھر نہیں ملنا؟

تو کیا یہ طے ہے تجھے عمر بھر نہیں ملنا؟

تو پھر یہ عمر ہی کیا تجھ سے گر نہیں ملنا

تو کیا یہ طے ہے تجھے عمر بھر نہیں ملنا؟

چلو زمانے کی خاطر یہ جبر بھی سہہ لیں

چلو زمانے کی خاطر یہ جبر بھی سہہ لیں

اگر ملے بھی کبھی، ٹوٹ کر نہیں ملنا

تو پھر یہ عمر ہی کیا تجھ سے گر نہیں ملنا

رہِ وفا کے مسافر کو کون سمجھائے

رہِ وفا کے مسافر کو کون سمجھائے

کہ اِس سفر میں کوئی ہم سفر نہیں ملنا

تو پھر یہ عمر ہی کیا تجھ سے گر نہیں ملنا

تو کیا یہ طے ہے تجھے عمر بھر نہیں ملنا؟

Zeeshan Ali의 다른 작품

모두 보기logo

추천 내용