menu-iconlogo
huatong
huatong
avatar

Bol Kaffara Kya Hoga - Neha Kakkar, DJ Chetas

Dj Chetas/Neha Kakkar/Farhan Sabrihuatong
sarah_star69huatong
Lirik
Rakaman
سات پھیروں سے باندھا جنموں کا یہ بندھن

پیار سے جوڑا ہے رب نے پریت کا دامن

ہے نئی رسمیں، نئی قسمیں، نئی اُلجھن

ہونٹ ہیں خاموش لیکن کہہ رہی دھڑکن

تیرے نام کے حرف کی تسبیح کو

سانسوں کے گلے کا ہار کیا

دنیا بھولی اور صرف تجھے

اور صرف تجھے ہی پیار کیا

تم جیت گئے، ہم ہارے، ہو

تم جیت گئے، ہم ہارے، ہم ہارے اور تم جیتے

میرے دل کی دل سے توبہ

دل سے توبہ میرے دل کی

دل کی توبہ ہے دل اب پیار دوبارہ نہ ہو گا

بول کفارہ، کفارہ، بول کفارہ

کفارہ، بول او یارا، او یارا بول کفارہ، کیا ہوگا؟

ہم نے دھڑکن دھڑکن کر کے

دل تیرے دل سے جوڑ لیا

آنکھوں نے آنکھیں پڑھ پڑھ کے

تجھے ورد بنا کے یاد کیا

تجھے پیار کیا تو تُو ہی بتا

ہم نے کیا کوئی جرم کیا؟

اور جرم کیا ہے تو بھی بتا

یہ جرم کے جرم کی کیا ہے سزا؟

تمہیں ہم سے بڑھ کر دنیا

دنیا تمہیں ہم سے بڑھ کر

دل غلطی کر بیٹھا ہے، غلطی کر بیٹھا ہے دل

دل غلطی کر بیٹھا ہے، غلطی کر بیٹھا ہے دل

ہائے، دل غلطی کر بیٹھا

تُو بول کفارہ، کیا ہو گا؟

بول کفارہ، کفارہ، بول کفارہ

کفارہ، بول او یارا، او یارا بول کفارہ، کیا ہوگا؟

دھڑکن، میری دھڑکن

دھڑکن، میری دھڑکن

دھڑکن، دھڑکن، دھڑکن، دھڑکن

میری دھڑکن، میری دھڑکن

دل غلطی کر بیٹھا ہے، غلطی کر بیٹھا ہے دل

Lebih Daripada Dj Chetas/Neha Kakkar/Farhan Sabri

Lihat semualogo

Anda Mungkin Suka