menu-iconlogo
huatong
huatong
avatar

Tere Kadmon Mein

Noor Jehanhuatong
necsypupyhuatong
Letra
Gravações
تیرے قدموں میں بکھر جانے کو جی چاہتا ہے

تیرے قدموں میں بکھر جانے کو جی چاہتا ہے

آج تو پیار میں...

آج تو پیار میں مر جانے کو جی چاہتا ہے

تیرے قدموں میں بکھر جانے کو جی چاہتا ہے

تیرے قدموں میں...

آرزو تھی کہ تیرے پیار کی بانہوں میں رہوں

مل گئیں بانہیں تیری، اور میں کیا جی کے کروں

بس یہیں جاں سے...

بس یہیں جاں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے

تیرے قدموں میں بکھر جانے کو جی چاہتا ہے

تیرے قدموں میں...

تیرے احساس میں یوں پیار میرا چھا جائے

جب بھی دل دھڑکے تیرا لب پہ میرا نام آئے

آنکھ سے دل میں...

آنکھ سے دل میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے

تیرے قدموں میں بکھر جانے کو جی چاہتا ہے

تیرے قدموں میں...

Mais de Noor Jehan

Ver todaslogo

Você Pode Gostar