menu-iconlogo
huatong
huatong
avatar

Baaghi - From "Baaghi"

Shuja Haiderhuatong
ogreatbonhuatong
Letra
Gravações
دھول اڑتی ہے یا تنہائی؟

دھول اڑتی ہے یا تنہائی؟

آ، دھول اڑتی ہے یا تنہائی؟

ہر پل تڑپت من سودائی

دور میں تجھ سے ہوں، نہ رب لبھیا، نہ تو

پیرا وے پیرا، وے پیرا، میں ہو جاؤں نہ باغی

میرا من ہے درد بھرا، مجھ کو راہِ عشق دکھا

ہو، میں ہاری تقدیر، بن رانجھے میں ہیر

پیرا وے پیرا، وے پیرا، میں ہو جاؤں نہ باغی

پیرا وے پیرا، وے پیرا، میں ہو جاؤں نہ باغی

پیرا وے پیرا، میں ہو جاؤں نہ باغی

میں رسموں کی زنجیروں سے باغی

اور سپنوں کی تعبیروں سے جاگی ہوں

کیوں اپنوں سے بیگانی میں لاگی

کر دے نہ عشق فقیر، دے دے سینا چیر

پیرا وے پیرا، وے پیرا، میں ہو جاؤں نہ باغی

پیرا وے پیرا، وے پیرا، میں ہو جاؤں نہ باغی

پیرا وے پیرا، وے پیرا (میں ہو جاؤں نہ باغی)

(پیرا وے پیرا، وے پیرا)

Mais de Shuja Haider

Ver todaslogo

Você Pode Gostar

Baaghi - From "Baaghi" de Shuja Haider – Letras & Covers