تنہا تنہا جیون کے
کیسے دن گزاریں
سن لو سن سکو تو
تم کو آنسو پکاریں
تنہا تنہا جیون کے
کیسے دن گزاریں
سن لو سن سکو تو
تم کو آنسو پکاریں
کیسے کیسے وعدے نکلے جھوٹے
کیسے میں جیوں
یادوں کے گھروندے ٹوٹے
کیسے میں جیوں
کیسے میں جیوں
کیسے میں جیوں
لا لا لا لا لا
سن لو سن سکو تو
تم کو آنسو پکاریں
ریزہ ریزہ ہم کو ہونا ہو گا
ماٹی کے تلے
جاگے ہیں تو سونا ہو گا
ماٹی کے تلے
ماٹی کے تلے
ماٹی کے تلے
لا لا لا لا لا
سن لو سن سکو تو
تم کو آنسو پکاریں