menu-iconlogo
huatong
huatong
avatar

Khawabon Mein Koi

Zain/Aasmahuatong
kenpoist1huatong
Letra
Gravações
زمیں کے نظاروں، مہکتی بہاروں

نظریں اتارو، صنم آ گیا ہے

خوابوں میں کوئی آنے لگا ہے

نشہ کوئی آنکھوں میں چھانے لگا ہے

خوابوں میں کوئی آنے لگا ہے

نشہ کوئی آنکھوں میں چھانے لگا ہے

دنیا حسیں لگنے لگی ہے

مزہ اب تو جینے کا آنے لگا ہے

مزہ اب تو جینے کا آنے لگا ہے

آنکھوں میں لاکھوں سپنے سجا کے

دل میں ہزاروں ارماں لیے

آنکھوں میں لاکھوں سپنے سجا کے

دل میں ہزاروں ارماں لیے

دل تو بے چارہ تھا ہی تمھارا

لو آ گئے ہیں اب جاں لیے

محل میرے سپنوں کا ٹوٹ نہ جائے

دل ایسی باتوں سے ڈرنے لگا ہے

دنیا حسیں لگنے لگی ہے

مزہ اب تو جینے کا آنے لگا ہے

مزہ اب تو جینے کا آنے لگا ہے

کتنا تُو پاگل ہے، کتنا دیوانہ ہے

اب میں نے جانا ہے، اب میں نے مانا ہے

ہو، کتنا تُو پاگل ہے، کتنا دیوانہ ہے

اب میں نے جانا ہے، اب میں نے مانا ہے

خوابوں خیالوں میں تجھ کو ہی ڈھونڈا ہے

اپنا تجھے میں نے صدیوں سے مانا ہے

کھو گیا تھا تُو کدھر؟ آیا نہ کیوں نظر؟

کھو گیا تھا تُو کدھر؟ آیا نہ کیوں نظر؟

کب سے تھا ویراں گھر میرے دل کا

اس میں بھی کوئی رہنے لگا ہے

دنیا حسیں لگنے لگی ہے

مزہ اب تو جینے کا آنے لگا ہے

مزہ اب تو جینے کا آنے لگا ہے

مزہ اب تو جینے کا آنے لگا ہے

Mais de Zain/Aasma

Ver todaslogo

Você Pode Gostar