menu-iconlogo
huatong
huatong
avatar

Kuch Kehna Chahta Huun

Zoha Zuberihuatong
pavelrijskihuatong
Letra
Gravações
کچھ کہنا چاہتا ہوں

کیا تم سُنو گے

جو لمحے ہم جییں ہیں

کیا تم چنو گے

کچھ کہنا چاہتا ہوں

کیا تم سُنو گے

مُسافر نہیں کنارہ ہوں میں

پیارا نہیں پر کیا مجھ پر رُکوگے

دِل میں ہے طُوفان آنکھوں میں آتش

رُوح ہے یہ خالی کیا تم یہ سہوگے

کچھ کہنا چاہتا ہوں

کیا تم سُنو گے

وقت سے گلہ ہے وقت سے محبت

دوبارہ ملے تو کیا تم ہی ملو گے

دین بھی وہ ہی ہے ادب بھی وہ ہی ہے

کیا تب بھی یوں مجھ سے الگ ہی چلو گے

کچھ کہنا چاہتا ہوں

کیا تم سُنو گے

جو لمحے ہم جییں ہیں

کیا تم چنو گے

کچھ کہنا چاہتا ہوں

کیا تم سُنو گے

یہ دنیا ہے فانی

تیری میری کہانی

ستاروں میں جا کر

کیا میرے بنوگے

لا لا لا لا لا لا

لا لا لا لا لا لا

کچھ کہنا چاہتا ہوں

کیا تم سُنو گے

جب پوچھے گا وہ تم سے

کیا مجھ کو چنو گے

Mais de Zoha Zuberi

Ver todaslogo

Você Pode Gostar

Kuch Kehna Chahta Huun de Zoha Zuberi – Letras & Covers