menu-iconlogo
logo

AWAY FROM ME

logo
Тексты
I don′t know why we did it, but I'm still in shock, whoa

All of me wanted you, I don′t know what to do

I need answers right now

سوچوں میں تو بات ایک ہی بار بار

نیند نہیں، میری آنکھ کھلے چار بار

میں بس کمرے میں بند یا زمانے سے میں تنگ

میں نے وقت دیکھا، بج رہے تھے چار پانچ

خواہشیں میری بولیں، "مجھے مار ڈال"

بنا مرض کے بھی ہوا میں تو لا علاج

مجھے لگی تیری کمی، کچھ بھی نہیں لگتی صحیح

جھوٹے منہ کبھی پوچھ لے تُو حال چال

اب کیسے بتائیں کہ کیسے یہاں ڈھلتے ہیں دن

پھر کیسے یہاں ہوتی ہے شام

کیسے وہ آتے ہیں، کیسے وہ جاتے ہیں

کیسے وہ سنتے نہیں ہیں پیغام

کیسے پھر روئے گا نہیں یہ دل عجیب؟

جب آتی ہے تیری پھر یاد

دکھے کوئی فائدہ نہیں، رلائے مزید

تو ہوتا نہیں مجھ سے کوئی کام، یار

کیسے بتاؤں میں، تجھے ہی چاہوں میں

تیرے بنا یہ سب کیسے گزاروں میں؟

ڈھلتی شام ہے، قلم غلام ہے

لکھتا جو میں سب تیرے ہی واسطے

سوچوں میں تو بات ایک ہی بار بار

نیند نہیں، میری آنکھ کھلے چار بار

میں بس کمرے میں بند یا زمانے سے میں تنگ

میں نے وقت دیکھا، بج رہے تھے چار پانچ

دل کانچ کا تو دکھتا سب آر پار

دیکھے میں نے سب حالات ادھر ناساز

میں نے چھوڑا نہیں bed، پھر بھی بولوں کہ میں set

میرے پورے ادھر بکھرے ہیں بال وال

کوئی لگے مجھے اپنا ہی نہیں

لوگ مجھے بولیں کہ تُو ہنستا ہی نہیں

پھر شروع ہوتے وہی سوال، وہی بات کہ کیا حال

میں بیزار، بولوں، "مسئلہ ہی نہیں"

دفع کرو، مجھے ادھر ہنسنا ہی نہیں

بات پلٹو، مجھے ادھر پھنسنا ہی نہیں

چاہا میں نے جسے پورے دل سے وہ ملے نہیں پھر سے

تو کیا کروں، چاہتے ہیں وہ بسنا ہی نہیں؟

چار دیواری کے درمیاں کل آ، ہمم

چاروں پاسے کیسا گمان تیرا؟