menu-iconlogo
huatong
huatong
avatar

Surah Ar Rahman (Ayat 1 - 13)

Hadiqa Kianihuatong
sapphire_71huatong
เนื้อเพลง
บันทึก
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

الرَّحْمَنُ (١) عَلَّمَ الْقُرْآنَ (٢)

خَلَقَ الإِنسَانَ (٣) عَلَّمَهُ الْبَيَانَ (٤)

الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ (٥)

وَالنَّجْمُ وَالشَّجَرُ يَسْجُدَانِ (٦)

وَالسَّمَاء رَفَعَهَا وَوَضَعَ الْمِيزَانَ (٧)

أَلاَّ تَطْغَوْا فِي الْمِيزَانِ (٨)

وَأَقِيمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَلا تُخْسِرُوا الْمِيزَانَ (٩)

وَالأَرْضَ وَضَعَهَا لِلْأَنَامِ (١٠)

فِيهَا فَاكِهَةٌ وَالنَّخْلُ ذَاتُ الأَكْمَامِ (١١)

وَالْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَالرَّيْحَانُ (١٢)

فَبِأَيِّ آلاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ (١٣)

صَدَقَ اللهُ العَظِيمُ

شروع ﷲ کا نام لے کر

جو بڑا مہربان، نہایت رحم والا ہے

وہ جو نہایت مہربان ہے

اُسی نے قرآن کی تعلیم فرمائی

اُسی نے انسان کو پیدا کیا

اُسی نے اُس کو بولنا سکھایا

سورج اور چاند ایک حسابِ مقرر سے چل رہے ہیں

اور بُوٹیاں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں

اور اُسی نے آسمان کو بُلند کیا اور میزانِ عدل قائم کر دی

کہ اِس میزان میں حد سے تجاوز نہ کرو

اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو اور تول کم مت کرو

اور اُسی نے خلقت کے لیے زمین بچھائی

اُس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں

جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیں

اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول

تو، اے گروہِ جن و انس

تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

เพิ่มเติมจาก Hadiqa Kiani

ดูทั้งหมดlogo

อาจถูกใจคุณ