menu-iconlogo
logo

Acha Acha Lage Re

logo
เนื้อเพลง
اچھا اچھا لاگو رے

پیارا پیارا لاگو رے، او

ارے، بابا، لاگو نہیں، لاگے!

لا؟ (گے)، لاگے!

اچھا اچھا لاگے رے

پیارا پیارا لاگے رے، او

بھولا بھالا، سیدھا سادا، temanku

بھاسا تیری بولوں گی میں تیرے سنگ مل کے

تھورا تھورا بھولوں گی، ہو

تھورا تھورا بھولوں گی، ہو

کانوں میں کیا ہے؟ (بالی ہے)

ارے، ہونٹوں پہ کیا ہے؟ (لالی ہے)

بگیا میں کون ہے؟ (مالی ہے)

ارے، مالی کے سنگ کون ہے؟ (گھر والی ہے)، شاباش!

یہ کیا ہے؟ (گھوڑی ہے)

گھوڑی نہیں، بابا، گھڑی!

گھوڑی (گھڑی!)

گھڑی گھڑی گھڑی نہ دکھائیں

گرو بابا، ہو، بابا گرو، کچھ پڑھائیں

چلو ہم بھی پنچھی بن جائیں

دور کہیں، ہو، دور کہیں اُڑ جائیں

دنیا سے چھپ چھپ کے سورج بھی

ساگر کی لہروں سے ملتا ہے، ملتا ہے

میرے بھی دل میں محبت کا

دیکھو، دیا ایک جلتا ہے، جلتا ہے

کہا بھی نہ جائے رے

رہا بھی نہ جائے رے، او

پیار ہی نہ جانے یہ انجانا

کیسے سمجھاؤں اِسے، سمجھ نہ آئے رے

ہائے، بڑی الجھن میں ہوں

ارے، بڑی الجھن میں ہوں

میٹھے میٹھے گیت کوئل گائے

سجنا کو، ہو، سجنا کو یہ بلائے

کلی کلی جب مسکائے

جیا میرا، ہو، میرا جیا لہرائے

موسم سہانے کب آتے ہیں؟

ہو، جب دکھ کے دن بیت جاتے ہیں، hm-hm-hmm

ارے، من کب ملن کو ترستا ہے؟

ہو، سانسوں میں جب کوئی بستا ہے، hm-hm-hmm

اچھا اچھا لاگے رے

پیارا پیارا لاگے رے، او

بھولا بھالا، سیدھا سادا، temanku

بھاسا تیری بولوں گی میں (کبھی نہیں بھولو گی؟)

اب نہیں بھولوں گی رے

کبھی نہیں بھولوں گی رے

اچھی اچھی لاگو رے

لاگو نہیں، لاگے رے!

ارے، بابا، ہم بھی بھول گیا!

Acha Acha Lage Re โดย Robin Ghosh/Akhlaq Ahmed – เนื้อเพลง & คัฟเวอร์