یہ دیش میں میرے جیتے ہو
کیوں دیش میں میرے لڑتے ہو
کیا ہندو مسلم کرنا ہے
اس دیش میں مل کے رہنا ہے
کیا ہندو مسلم کرنا ہے
اولاد بنے ہم انساں کے
اوصاف بنے جو حیواں کے
بدلیں گے صفت ہم حیواں کے
لائیں گے صفت ہم انساں کے
کیا ہندو مسلم کرنا ہے
تقسیم نہ کرتا ہے ہم کو
انسان بنایا جو ہم کو
پھر ہم کیوں لڑتےہے انساں سے
پھر ہم کیوں جدا ہیں انساں سے
کیا ہندو مسلم کرنا ہے
عزت کیوں اڑائے پھرتے ہو
کیوں دہشت گردی کرتے ہو
کیوں دیش میں میرے نفرت ہے
کیوں نا ہے سبھی میں وہ الفت
کیا ہندو مسلم کرنا ہے
جمہوریت ہم نےچھوڑی
کیوں یکتائیت توڑی ہے
کیا کام کیا ہے انساں یہ
کیا نام دیا ہے انساں یہ
کیا ہندو مسلم کرنا ہے
آپس میں ہم کیوں لڑتے ہیں
مذہب سے ہم کیوں لڑتے ہیں
جینے دو مذہب پر اپنے
نہ بھوکو دوسرے مذہب پر
کیا ہندو مسلم کرنا ہے
ہر وقت پکارے تم کو زکا
آپس میں ملا ہے دیش میرا
لائیں گے دیش کی ہم الفت
لائیں دیش کی ہم عزت