menu-iconlogo
huatong
huatong
amjad-hussain-allah-hoo-allah-hoo-cover-image

Allah Hoo Allah Hoo

Amjad Hussainhuatong
ralexlonghuatong
Şarkı Sözleri
Kayıtlar
اللہ ہو اللہ ہو بندہ ہر دم اللہ ہو

پیچھے پیچھے موت ہے تیری آگے آگے تُو

اللہ ہو باقی

من کلی فانی

من کلی فانی

اللہ ہو باقی

من کلی فانی

من کلی فانی

تیرا میرا جیون جیسے

چلتے پھرتے سائے

چلتے پھرتے سائے

جون جون بڑھتی جائے امریا

جیون گھٹتا جائے

جیون گھٹتا جائے

موت کھڑی ہے سر پر تیرے

جانے کب آ جائے

ایک سانس کا پنچھی ہے تُو

کون تُچھے سمجھائے

رہ جائے گا پنجرہ خالی

اڑ جائے گی روح

اللہ ہو اللہ ہو بندے

ہر دم اللہ ہو

پیچھے پیچھے موت ہے تیری

آگے آگے تُو

اللہ ہو باقی

من کلی فانی

من کلی فانی

اللہ ہو باقی

من کلی فانی

نہ کچھ تیرا نہ کچھ میرا

او غافل انسان

او غافل انسان

سب کچھ جانے جان بوجھ کر

بنے ہیں کیوں انجان

بنے ہیں کیوں انجان

دارا اور سکندر جیسے

شہنشاہ علی شان

لاکھوں من مٹی میں سو گئے

بڑے بڑے سلطان

تیری کیا اوقات ہے بندے

کچھ بھی نہیں ہے تُو

اللہ ہو اللہ ہو بندے

ہر دم اللہ ہو

پیچھے پیچھے موت ہے تیری

آگے آگے تیری

اللہ ہو باقی

من کلی فانی

اللہ ہو باقی

من کلی فانی

تنہا قبر میں ہوگا

تیرا کوئی نہ ہوگا میت

کوئی نہ ہوگا میت

اللہ ہی اللہ بول سلامت

جیون بازی جیت

جیون بازی جیت

ڈھلتا سورج تُچھے سُنائے

روز فنا کے گیت

نیند سے آنکھیں کھول تمنا

کیسی ہے یہ پریت

اللہ تیرا جاگ رہا ہے

اور سوتا ہے تُو

اللہ ہو اللہ ہو بندے

ہر دم اللہ ہو

پیچھے پیچھے موت ہے تیری

آگے آگے تُو

اللہ ہو باقی

من کلی فانی

اللہ ہو باقی

من کلی فانی

Amjad Hussain'dan Daha Fazlası

Tümünü Görlogo

Beğenebilirsin