امام حسین امام
امام حسین امام
امام حسین امام
امام حسین امام
سب کو خبر ہے، سب کو پتا ہے
پھر بھی ہے لازم یاد دلانا (یا حسین)
یاد دلانا (یا حسین)
یاد دلانا (یا حسین)
یاد دلانا (یا حسین)
ہو چکا ہے فیصلہ، حسین امام حسینا
سب نے یہی کہہ دیا، "حسین امام حسینا"
ایسا زمانے میں کوئی آ نہیں سکتا
کون ہے وہ بادشاہ؟
ہاں، میرا امام حسین
ہاں، کون ہے وہ بادشاہ؟
ہاں، میرا امام حسین
ایسا زمانے میں کوئی آ نہیں سکتا
کون ہے وہ بادشاہ؟
ہاں، میرا امام حسین
ہاں، کون ہے وہ بادشاہ؟
ہاں، میرا امام حسین
بول، امام حسین، امام حسین، امام حسین امام
بول، امام حسین، امام حسین، امام حسین امام
مل کر کہو مومنو، "میرا ہے، میرا حسین"
میرا حسین، میرا حسین
ہر قوم کی ہے صدا، "اپنا ہے، اپنا حسین"
ہاں، پاک محمدؐ کا نواسہ میرا مولا (یا حسین)
حیدرِ کرّار کا بیٹا میرا مولا (یا حسین)
کتنوں کی دھڑکن میں دھڑکتا میرا مولا (یا حسین)
کتنوں کے گھر کا ہے اجالا میرا مولا (یا حسین)
نازِ علی مرتضیٰ، حسین امام حسینا
جان و دِل فاطمہ، حسین امام حسینا
شانِ حسین اور کوئی پا نہیں سکتا
وارثِ صلِّ علی؟
ہاں، میرا امام حسین
ہاں، وارثِ صلِّ علی؟
ہاں، میرا امام حسین
بول، امام حسین، امام حسین، امام حسین امام
بول، امام حسین، امام حسین، امام حسین امام
میرا وردِ زباں، راحتِ جاں مولا حسین
ہاں! میرا دل ہے، میرا سارا جہاں مولا حسین
حسین!
امام حسین، یا حسین
امام حسین، یا حسین
امام حسین، یا حسین
ہاں، کرب و بلا سلطنتِ عشقِ خدا ہے (یا حسین)
سید و سادات کی محنت کا صلہ ہے (یا حسین)
جب سے قدم آلِ محمدؐ نے رکھا ہے (یا حسین)
خاک بھی اس شہر کی اب خاکِ شفا ہے (یا حسین)
والیِ کرب و بلا، حسین امام حسینا
وارثِ خاکِ شفا، حسین امام حسینا
جس نے بنایا اسے جنت کا نظارہ
کون ہے وہ رہنما؟
ہاں، میرا امام حسین
ہاں، کون ہے وہ رہنما؟
ہاں، میرا امام حسین
بول، امام حسین، امام حسین، امام حسین امام
بول، امام حسین، امام حسین، امام حسین امام
مل کر کہو مومنو، "میرا ہے، میرا حسین"
میرا حسین، میرا حسین
ہر قوم کی ہے صدا، "اپنا ہے، اپنا حسین"
ہاں، وعد ہے نہ کربلا، عاشور وہ صحرا (یا حسین)
سامنا لاکھوں سے بہتَّر کا ہوا تھا (یا حسین)
کام وہ شبیر نے پھر کر کے دکھایا (یا حسین)
ایک نے نو لاکھ کے لشکر کو ہرایا (یا حسین)
کام بڑا کر دیا، حسین امام حسینا
مرحبا صد مرحبا، حسین امام حسینا
خاک میں باطل کے ارادوں کو ملایا
کون تھا وہ سورما؟
ہاں، میرا امام حسین
ہاں، کون تھا وہ سورما؟
ہاں، میرا امام حسین
بول، امام حسین، امام حسین، امام حسین امام
بول، امام حسین، امام حسین، امام حسین امام
ہاں، میرا وردِ زباں، راحتِ جاں مولا حسین
ہاں، میرا دل ہے، میرا سارا جہاں مولا حسین
حسین!
امام حسین، یا حسین
امام حسین، یا حسین
امام حسین، یا حسین
ہاں، اس طرح شبیر نے وعدے کو نبھایا (یا حسین)
رب کی رضا کے لیے گھر بار لٹایا (یا حسین)
پیارے فِدا کر دیے، کچھ بھی نہ بچایا (یا حسین)
عشقِ خدا کیا ہے یہ دنیا کو بتایا (یا حسین)
بول اٹھا سارا جہاں، "حسین امام حسینا"
آپ سا کوئی کہاں، حسین امام حسینا
اتنا بڑا کام کوئی کر نہیں سکتا
نام لو، وہ کون تھا؟
ہاں، میرا امام حسین
ہاں، نام لو، وہ کون تھا؟
ہاں، میرا امام حسین
بول، امام حسین، امام حسین، امام حسین امام
بول، امام حسین، امام حسین، امام حسین امام
مل کر کہو مومنو، "میرا ہے، میرا حسین"
میرا حسین، میرا حسین
ہر قوم کی ہے صدا، "اپنا ہے، اپنا حسین"
ہاں، آپ سا رتبہ تو کوئی پا نہیں سکتا
ارے، بن کے حسین اور کوئی آ نہیں سکتا (یا حسین)
ایسی مثال اور کوئی لا نہیں سکتا (یا حسین)
اتنی بلندی پہ کوئی جا نہیں سکتا (یا حسین)
ایک ہے، بس ایک تھا، حسین امام حسینا
ایک رہے گا صدا، حسین امام حسینا
ارے، کوئی بھی اس بات کو جھٹلا نہیں سکتا
کون ہے جو چھا گیا؟
ہاں، میرا امام حسین
ہاں، کون ہے جو چھا گیا؟
ہاں، میرا امام حسین
بول، امام حسین، امام حسین، امام حسین امام
بول، امام حسین، امام حسین، امام حسین امام
ہاں، میرا وردِ زباں، راحتِ جاں مولا حسین
ہاں! میرا دل ہے، میرا سارا جہاں مولا حسین
حسین!
امام حسین، یا حسین
امام حسین، یا حسین
امام حسین، یا حسین
ہاں، مولا کو صدموں سے گزرتے ہوئے دیکھا (یا حسین)
بھائی کو، بیٹوں کو بچھڑتے ہوئے دیکھا (یا حسین)
جان سے پیاروں کو تڑپتے ہوئے دیکھا (یا حسین)
سامنے گلشن کو اجڑتے ہوئے دیکھا (یا حسین)
واہ! کلیجہ تیرا، حسین امام حسینا
واہ! تیرا حوصلہ، حسین امام حسینا
ہائے، اتنے ستم اور کوئی سہہ نہیں سکتا
یاد رہے گا سدا؟
ہاں، میرا امام حسین
ہاں، یاد رہے گا سدا؟
ہاں، میرا امام حسین
یا حسین!
ہاں، میرا امام حسین، ہاں، میرا امام حسین
ہاں، میرا امام حسین، ہاں، میرا امام حسین
ہائے سرِ کرب و بلا، جس کو سکوں ملا نہیں
ہاں، میرا امام حسین، ہاں، میرا امام حسین
ہاں، جس کا تو کچھ رہا نہیں، جس کا تو کچھ بچا نہیں
ہاں، میرا امام حسین، ہاں، میرا امام حسین
ارے، لاکھوں سے جو دبا نہیں، موت سے جو ڈرا نہیں
جس کا وہ سر کٹ تو گیا، کٹ کے بھی سر جھکا نہیں
ہاں، میرا امام حسین، ہاں، میرا امام حسین
حسین!
امام حسین، یا حسین، امام حسین، یا حسین
تو بے کفن (امام حسین یا حسین، امام حسین، یا حسین)
تو بے وطن (امام حسین یا حسین، امام حسین، یا حسین)
تو خستہ تر، لہو بہ در (امام حسین یا حسین، امام حسین، یا حسین)
تو بے کفن، تو بے وطن (امام حسین یا حسین، امام حسین، یا حسین)
ای جانِ من، شہ زمن (امام حسین یا حسین، امام حسین، یا حسین) حسین!
(شہ زمن، شہ زمن، شہ زمن، شہ زمن، شہ زمن) حسین!
(شہ زمن، شہ زمن، شہ زمن، شہ زمن)