menu-iconlogo
huatong
huatong
بول
ریکارڈنگز
روٹھے ہو تم جو آج بڑے

کیسے منائیں، بتاؤ نا

جان ہماری آفت میں ہے

جان ہماری آفت میں ہے

خدا کے لیے مان جاؤ نا

سائیاں، مورے سائیاں، موہے نہ ستا

سائیاں، مورے سائیاں، اب مان جا

تُو جو نہیں تو کچھ بھی نہیں ہے

جو تُو ہے تو کیا مانگوں

گیتوں میں تم ہو، نظم میں تم ہو

تم کو پڑھوں، تم کو گاؤں

روٹھے ہو تم جو آج بڑے

کیسے مناؤں، بتاؤ نا

سائیاں، مورے سائیاں، موہے نہ ستا

سائیاں، مورے سائیاں، اب مان جا

سائیاں، مورے سائیاں، موہے نہ ستا

سائیاں، مورے سائیاں، اب مان جا

کاگا سب تن کھائیو

مورے چن چن کھائیو مانس

دو نینا مت کھائیو

انھیں پیا ملن کی آس رے

مورا سیّاں موسے بولے نہ

Sadaat Shafqat Amanat/suyash کے مزید گانے

تمام دیکھیںlogo

یہ بھی پسند آسکتا ہے