menu-iconlogo
huatong
huatong
a-nayyarmusarrat-nazir-meri-behna-cover-image

Meri Behna

A. Nayyar/Musarrat Nazirhuatong
osmany_borrellhuatong
Lời Bài Hát
Bản Ghi
میری بہنا، رہیں سنگ سنگ، یہی تجھ سے ہے کہنا

کوئی ایک پل بھی جدا تُو نہیں دنیا میں رہنا

میرے بھیّا، ہوں جدا ہم، یہ مجھ سے نہ کہنا

کبھی تم نے یہ کہا تو نہیں دنیا میں رہنا

ان انکھیوں میں آنسو دیکھوں وہ دن کبھی نہ آئے

اندھیاروں کو دور کریں گے تیرے پیار کے سائے

میرے دل کی یہ دعا ہے، دکھ کوئی نہ سہنا

میرے بھیّا، ہوں جدا ہم، یہ مجھ سے نہ کہنا

کبھی تم نے یہ کہا تو نہیں دنیا میں رہنا

میری بہنا، رہیں سنگ سنگ، یہی تجھ سے ہے کہنا

دنیا کے غم بھولے مجھ کو دیکھ کے مکھڑا تیرا

تُو ہی تُو ہے، اور جہاں میں کوئی نہیں ہے میرا

تجھے جس دن نہ دیکھیں، کچھ دیکھیں نہ نینا

میری بہنا، رہیں سنگ سنگ، یہی تجھ سے ہے کہنا

کوئی ایک پل بھی جدا تُو نہیں دنیا میں رہنا

میرے بھیّا، ہوں جدا ہم، یہ مجھ سے نہ کہنا

کبھی تم نے یہ کہا تو نہیں دنیا میں رہنا

میری بہنا، رہیں سنگ سنگ، یہی تجھ سے ہے کہنا

Nhiều Hơn Từ A. Nayyar/Musarrat Nazir

Xem tất cảlogo

Bạn Có Thể Thích