menu-iconlogo
huatong
huatong
bilal-khanrohail-hyatt-larho-mujhey-cover-image

Larho Mujhey

Bilal Khan/Rohail Hyatthuatong
skipjohnsonacnhuatong
Lời Bài Hát
Bản Ghi
مسکراتا رہتا ہوں

دنیا سے کہتا ہوں

مل جانگے مجھ کو خواب بھی

دل کو زندہ رکھتا ہوں

خشیوں سے بھرتا ہوں

اتنا تو ہے خد پہ یقین

اڑتا ہوا تارا ہوں

اونچا سا ایک نارا وہں

بجھتی ہوئی بستی میں گھومتا آوارہ ہوں

ہمت ہے تو آئے کوئی

مجھ کو سمجھائے وہ

مٹ چکی امیدیں کیوں میری

آؤ نہ

کہو مجھے

آؤ نہ

لڑو مجھے

میرے دل میں دیکھو آگ

مجھ کو دکھتا اپنا خواب

تم کو لگتا ہوں میں کیا، آؤ نہ

ہیں دعاوں میں ہاتھ

سر پہ میرے بس ہے کام

آؤ نہ

لڑو مجھے

لڑو مجھے

ساری باتیں سن بیٹھا

جو کہنا تھا کہہ بیٹھا

لفظوں سے ڈرتا تھا کبھی

شکوہ خد سے کچھ نہیں

لگتا مجھ کو سب صحیح

اتنا تو ہے خد پہ یقین

اڑتا ہوا تارا ہوں

اونچا سا ایک نارا وہں

بجھتی ہوئی بستی میں گھومتا آوارہ ہوں

ہمت ہے تو آئے کوئی

مجھ کو سمجھائے وہ

مٹ چکی امیدیں کیوں میری

آؤ نہ

کہو مجھے

آؤ نہ

لڑھوں مجھے

میرے دل میں دیکھو آگ

مجھ کو دکھتا اپنا خواب

تم کو لگتا ہوں میں کیا، آؤ نہ

ہیں دعاوں میں ہاتھ

سر پہ میرے بس ہے کام

آؤ نہ

لڑھوں مجھے

لڑو مجھے

کاغز کی کشتی پہ

لہروں کی مستی میں

تفانوں سے رک نا پایا میں

دامن سے لپٹے کانٹے

پھر بھی نہ دکھ بانٹے

ہنستا، کھلتا، چلتا آیا میں

دیکھو میں بنجارا ہوں

مرزی کا دھارا ہوں

بجھتی ہوئی بستی میں گھومتا آوارہ ہوں

ہمت ہے تو آئے کوئی

مجھ کو سمجھائے وہ

مٹ چکی امیدیں کیوں میری

آؤ نہ

کہو مجھے

آؤ نہ

لڑو مجھے

میرے دل میں دیکھو آگ

مجھ کو دکھتا اپنا خواب

تم کو لگتا ہوں میں کیا، آؤ نہ

ہیں دعاوں میں ہاتھ

سر پہ میرے بس ہے کام

آؤ نہ

لڑو مجھے

لڑو مجھے

Nhiều Hơn Từ Bilal Khan/Rohail Hyatt

Xem tất cảlogo

Bạn Có Thể Thích