menu-iconlogo
huatong
huatong
mehnaz-ishq-sacha-hai-cover-image

Ishq Sacha Hai

Mehnazhuatong
peterundichhuatong
Lời Bài Hát
Bản Ghi
عشق سچا ہے تو پھر وعدہ نبھانا ہوگا

عشق سچا ہے تو پھر وعدہ نبھانا ہوگا

تجھ کو آنا ہوگا...

تجھ کو آنا ہوگا، تجھ کو آنا ہوگا

عشق سچا ہے تو پھر وعدہ نبھانا ہوگا

دنیا والوں سے جو ڈر جائے یہ وہ پیار نہیں

درمیاں آج کوئی راہ میں دیوار نہیں

درمیاں آج کوئی راہ میں دیوار نہیں

پیار کے در پہ زمانے کو جھکانا ہوگا

تجھ کو آنا ہوگا، تجھ کو آنا ہوگا

عشق سچا ہے تو پھر وعدہ نبھانا ہوگا

توڑنا عہدِ وفا پیار کی رسوائی ہے

تیری چاہت تجھے ملنے کے لیے آئی ہے

تیری چاہت تجھے ملنے کے لیے آئی ہے

میرے محبوب، تجھے لَوٹ کے آنا ہوگا

تجھ کو آنا ہوگا، تجھ کو آنا ہوگا

عشق سچا ہے تو پھر وعدہ نبھانا ہوگا

اِس جنم میں یہ ملن آخری اپنا ہوگا

ہم نہیں ہوں گے، مگر عشق کا چرچا ہوگا

ہم نہیں ہوں گے، مگر عشق کا چرچا ہوگا

آخری بار گلے مجھ کو لگانا ہوگا

تجھ کو آنا ہوگا، تجھ کو آنا ہوگا

عشق سچا ہے تو پھر وعدہ نبھانا ہوگا

Nhiều Hơn Từ Mehnaz

Xem tất cảlogo

Bạn Có Thể Thích