menu-iconlogo
huatong
huatong
omar-mukhtar-chahat-ki-hadd-cover-image

Chahat Ki Hadd

Omar Mukhtarhuatong
sacchurchuatong
Lời Bài Hát
Bản Ghi
چاہت کی حد ہے نہ کوئی کہیں

ہم تو بس یوں ہی اِس عاشقی میں

سوچتے ہیں، ایک دن

جب دن شروع ہو تم سے تو کیا ہی ہوگا

کیا تیرا دل تب بھی ہوگا میرا؟

یا تم کو یاد رہے گا نہ جو وعدہ کیا تم نے

وہ جو ۲۶ کی اُس رات کو ہم ملے؟

سرد تھی، بےفکر سی راہیں چلی

لاپتہ ہوش ہوئے، کب پتہ نہیں

یاد بس، جب تم یہ کہنے لگی

میری جاناں، مجھ لے جا یہاں سے

کہیں بھی، کسی دُور سی جگہ پہ

جہاں پہ بس تم ہو اور میں ہوں

اور کوئی بھی نہ (کوئی بھی نہ)

تم ہو وہی، جس کو تھا مانگا

دعاؤں میں، اب دُور نہ تم جانا

بس میرے ہی رہنا، او، ہر پل

او، جانِ جاناں (جانِ جاناں)

میری دعا ہو

جس سے مانگا ہو

دو پل کی دُوری بھی نہ میں سَہُوں

پر پھر بھی وقت گزاروں

تیری یادوں کو میں لے کر

وہ جو ۲۶ کی اُس رات کو ہم ملے

چوری سی نظریں ملی تھیں کبھی

اب تو نہ ہٹتی ہیں

آنکھوں میں کھو جاؤں میں تیری

بس جی لیا ہے، جان لو تیرے لیے

پیار کرنا سیکھ لیں گے ہنس کے

مان لیں گے ساری تیری خواہشیں

جو ہوں گی، وہ میں کروں پوری تیرے لیے

میری جاناں، مجھ لے جا یہاں سے

کہیں بھی، کسی دُور سی جگہ پہ

جہاں پہ بس تم ہو اور میں ہوں

اور کوئی بھی نہ (کوئی بھی نہ)

تم ہو وہی، جس کو تھا مانگا

دعاؤں میں، اب دُور نہ تم جانا

بس میرے ہی رہنا، او، ہر پل

او، جانِ جاناں (جانِ جاناں)

میری دعا ہو (میری دعا، میری دعا ہو)

جس سے مانگا ہو (جس سے مانگا، جس سے مانگا ہو)

دو پل کی دُوری بھی نہ سَہُوں میں

دو پل کی دُوری بھی نہ سَہُوں میں

دو پل کی دُوری بھی نہ سَہُوں میں

دو پل کی دُوری بھی نہ سَہُوں میں

دو پل کی دُوری بھی نہ سَہُوں میں

دو پل کی دُوری بھی نہ سَہُوں میں

میں تُجھ کو ہر دعا میں مانگوں

میں تُجھ کو ہر دعا میں مانگوں

میں تُجھ کو ہر دعا میں مانگوں

میں تُجھ کو ہر دعا میں مانگوں

میں تُجھ کو ہر دعا میں مانگوں (میری جاناں، مجھے لے)

میں تُجھ کو ہر دعا میں مانگوں (کہیں بھی، کسی دُور)

میں تُجھ کو ہر دعا میں مانگوں (جہاں پہ بس تم)

میں تُجھ کو ہر دعا میں مانگوں (اور کوئی بھی نہ)

میری جاناں، مجھ لے جا یہاں سے

کہیں بھی، کسی دُور سی جگہ پہ

جہاں پہ بس تم ہو اور میں ہوں

اور کوئی بھی نہ

تم ہو وہی، جس کو تھا مانگا

دعاؤں میں، اب دُور نہ تم جانا

بس میرے ہی رہنا، او، ہر پل

او، جانِ جاناں

میری دعا ہو (میری دعا، میری دعا ہو)

جس سے مانگا ہو (جس سے مانگا، جس سے مانگا ہو)

Nhiều Hơn Từ Omar Mukhtar

Xem tất cảlogo

Bạn Có Thể Thích