menu-iconlogo
huatong
huatong
avatar

Jaanu Na

Abdul Hannanhuatong
noomrepaphuatong
歌词
作品
کِیُوں نہ جانے میں اِس حال میں پڑا؟

اِن سوچوں سے دل کِیُوں ہے بھرا؟

لوگوں میں رہ کے بھی ہوں کِیُوں میں تنہا؟

جانوں نہ، جانوں نہ

کس کھوج میں ہوں پڑا

جانوں نہ، جانوں نہ

کوئی ہے کیا میرا یہاں

گِر گِر کے بھی کیسے ہوں میں چل رہا؟

اِن سوالوں سے دل کِیُوں ہے بھرا؟

سوچوں کہ یہ میری منزلیں ہیں کہاں؟

جانوں نہ، جانوں نہ

کس کھوج میں ہوں پڑا

جانوں نہ، جانوں نہ

کوئی ہے کیا میرا یہاں

ایسے میں مَیں کیا کروں؟

کچھ ایسا ہو کہ غم نہ سہوں

جانوں نہ، جانوں نہ

کس کھوج میں ہوں پڑا

جانوں نہ، ہاں، جانوں نہ، ہا ں

کوئی ہے کیا میرا یہاں

更多Abdul Hannan热歌

查看全部logo

猜你喜欢