menu-iconlogo
huatong
huatong
avatar

Too Hai Zindagi (from"Mehrbani")

Akhlaq Ahmedhuatong
tomwillis1huatong
歌词
作品
تُو ہے زندگی، میں امنگ ہوں

تُو ہے روشنی، میں رنگ ہوں

میں خوشیوں میں ہی ساتھ نہیں

تیرے دکھ میں بھی تیرے سنگ ہوں

تُو ہے زندگی، میں امنگ ہوں

پیار نہ دل سے کم ہوگا

وقت ہمیں لے جائے کہیں

اک دوجے کا پیار ہیں ہم

اِس کے سوا ہم کچھ بھی نہیں

یہ بندھن کیسے ٹوٹے گا

یہ رنگ نہیں جو چھوٹے گا

تُو ہے زندگی، میں امنگ ہوں

چوٹ لگے گی تجھ کو اگر

تڑپے گا یہ دل میرا

میں چاہت کے پھولوں سے

بھر دوں گا دامن تیرا

اک دنیا نئی بسائیں گے

ہم بچھڑیں تو مر جائیں گے

تُو ہے زندگی، میں امنگ ہوں

تُو ہے روشنی، میں رنگ ہوں

میں خوشیوں میں ہی ساتھ نہیں

تیرے دکھ میں بھی تیرے سنگ ہوں

تُو ہے زندگی، میں امنگ ہوں

更多Akhlaq Ahmed热歌

查看全部logo

猜你喜欢