menu-iconlogo
huatong
huatong
avatar

Tum Salamat Raho

Bashir Ahmedhuatong
shybaby615huatong
歌词
作品
تم سلامت رہو، مسکراؤ، ہنسو

میں تمھارے لیے گیت گاتا رہوں

تم سلامت رہو...

ہوں مبارک تمھیں رنگ سامانیاں

پاؤں چومے تمھارے محو کہکشاں

یہ محو کہکشاں

دور تم سے رہیں میری محرومیاں

میں تبسم میں آنسو چھپاتا رہوں

تم سلامت رہو...

نذر کر دوں تمھیں اپنی یہ زندگی

تم سے غم لے کے دے دوں تمھیں ہر خوشی

دوں تمھیں ہر خوشی

کھیلتی ہی رہے اِن لبوں پر ہنسی

میں غمِ عشق کے ناز اٹھاتا رہوں

تم سلامت رہو، مسکراؤ، ہنسو

میں تمھارے لیے گیت گاتا رہوں

تم سلامت رہو...

更多Bashir Ahmed热歌

查看全部logo

猜你喜欢