menu-iconlogo
huatong
huatong
歌词
作品
دیکھو کیسی یہ ہوائیں

اُڑ جائیں فضاؤں میں، تُو اعتبار کر لے میرا

شامیں تُجھ کو بلائیں

پھر یہ انتظار کس بات کا ہے، چل دے ذرا

دیکھا ہے چہرہ دل سے تیرا میں نے

آجا بنا لے گھر یہ میرا

دل بے قرار کرے انتظار کب سے تیرا

دل نہ جانے کیوں مانے

آسماں یہ کہتا ہے دل کی صدا

ندیا کنارے ستارے گا رہے ہیں

من میں رہے تُو سدا

دیکھو کیسی یہ ہوائیں

اُڑ جائیں فضاؤں میں، تُو اعتبار کر لے میرا

لاگے نہ دل اب تیرے بِنا میرا

آجا بنا لے گھر یہ میرا

پھر آئے گا نہ گزرا جو پل یہ تیرے بِنا

دل نہ جانے کیوں مانے

آسماں یہ کہتا ہے دل کی صدا

ندیا کنارے ستارے گا رہے ہیں

من میں رہے تُو سدا

دل نہ جانے کیوں مانے

آسماں یہ کہتا ہے دل کی صدا

ندیا کنارے ستارے گا رہے ہیں

من میں رہے تُو سدا

更多Hassan/Roshaan/Zahra Paracha热歌

查看全部logo

猜你喜欢