menu-iconlogo
huatong
huatong
歌词
作品
پیار ہے تم سے مگر

پیار سے ڈر لگتا ھے

پیار میں دل کو ملی

ہار سے ڈر لگتا ہے

پیار ہے تم سے مگر

پیار سے ڈر لگتا ہے

پیار میں دل کو ملی

ہار سے ڈر لگتا ہے

بےکار کی (بےکار کی) الجھن ہے (الجھن ہے)

بے کار کی الجھن ہے

پیار ہے تم سے مگر

پیار سے ڈر لگتا ھے

پیار میں دل کو ملی

ہار سے ڈر لگتا ھے

نہ کرے بے وفائ

کوئ دل سے کبھی

نہ کرے بے وفائ

کوئ دل سے کبھی

سن لے میری دوہائ

کوئ دل سے کبھی

درد اتنا دیا تو نے ورنہ کہاں

مانگتا ہے جدائ کوئ دل سے کبھی

سن لے میری دوہائ

کوئ دل سے کبھی

درد اتنا دیا تو نے ورنہ کہاں

مانگتا ہے جدائ کوئ دل سے کبھی

نہ کرے بے وفائ

کوئ دل سے کبھی

دل پہ انکھوں سے ہوۓ

وار سے ڈر لگتا ہو

دل کے تاروں سے جڑے

یار سے ڈر لگتا ھے

دل پہ انکھوں سے ہوۓ

وار سے ڈر لگتا ھے

دل کے تاروں سے جڑے

یار سے ڈر لگتا ھے

بےکار کی (بےکار کی) الجھن ہے (الجھن ہے)

بے کار کی الجھن ہے

پیار ھے تم سے مگر

پیار سے ڈر لگتا ھے

پیار میں دل کو ملی

ہار سے ڈر لگتا ہے

更多Sahir Ali Bagga/Hania Aamir热歌

查看全部logo

猜你喜欢

Anaa OST Sahir Ali Bagga/Hania Aamir - 歌词和翻唱